فلم

پنجابی فلم ”عشق بدمعاش ”14اگست کو سینمائوں کی زینت بنے گی

لاہور(شوبز ڈیسک) نئی پنجابی فلم ”عشق بدمعاش ”14اگست کو ریلیز ہو گی ۔فلم میں دیا جٹ، سیف علی خان، حیدر سلطان سمیت دیگر اداکاروںنے کردار نبھائے ہیں۔

فلم کے پروڈیوسر ملک طارق اور ہدایتکار رانا الیاس ہیں ۔فلم کی موسیقی تین موسیقاروں نے ترتیب دی ہے ۔فلم کی کہانی رومانس کے ساتھ ایکشن پر مبنی ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں