جے ڈی وینس

ایران کے ساتھ معاہد ہ مشرق وسطی میں نئے دور کے آغاز کی علامت ہے،جے ڈی وینس

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جنگ بندی اور امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مشرق وسطی میں نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیا اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سفارتی مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

آبنائے ہرمز جمعہ کو جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے بعد کھل جائے گی،صدر ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیساتھ طے پانےوالے معاہدے کو ایک عظیم معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پورے خطے میں امن اور سلامتی کو یقینی بنائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ، فلسطین کے لئے آواز اٹھانے والے کارکنوں کو قید کی سزا

لندن(نیوز ڈیسک )برطانیہ کی ایک عدالت نے فلسطین کے حامی چار کارکنوں کو 2024 میں اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی ایلبٹ سسٹمز کے ایک کارخانے پر دھاوا بولنے کے مقدمے میں طویل قید کی سزائیں سنا دیں۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

جعلی لائسنس

جعلی لائسنس پر 16 سال تک پروازیں اڑانے والا کینیڈین پائلٹ گرفتار

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)ایئر کینیڈا کے پائلٹ کو ایئر لائن ٹرانسپورٹ پائلٹ لائسنس کے بغیر برسوں تک ملکی و بین الاقوامی پروازیں چلانے پر گرفتار کر لیا گیا ۔ملزم پائلٹ نے مبینہ طور پر جعلی دستاویزات کے ذریعے 2009 سے 2025 تک مزید پڑھیں

کاکروچ جنتا پارٹی

کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں بھارتی نوجوان کا لکھنوﺅ میں احتجاج

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کی تحریک نے مودی کی نااہل حکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔بھارتی جریدہ نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق لکھنوﺅ میں سی جے پی کی قیادت میں طلبا اور سرکاری ملازمتوں کے مزید پڑھیں

امریکہ

آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کو جاری رکھنے میں معاونت کر رہے ہیں،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی محکمہ توانائی کے سیکریٹری کرس رائٹ نے کہا ہے کہ امریکی فوج خلیج فارس سے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کو جاری رکھنے میں معاونت کر رہی ہے۔ غیرملکی خبررساںدارے کے مطابق ایک توانائی کانفرنس مزید پڑھیں

حزب اللہ

ایران نے واضح کردیا لبنان کو مفاہمتی یادداشت میں شامل کر لیا گیا، حزب اللہ

بیروت(انٹرنیشنل نیوز )حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ حسین حاج حسن نے کہا ہے کہ ایران نے واضح طور پر کہا ہے کہ لبنان کو ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت میں شامل کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی رپورٹ کے مزید پڑھیں

افزودہ یورینیم

ایران نے افزودہ یورینیم کے اپنے ذخیرے کو سیل کرنا شروع کر دیا، سی این این کا دعوی

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعوی کیاہے کہ ایران نے افزودہ یورینیم کے اپنے ذخیرے کو سیل کرنا شروع کر دیا ۔ سی این این نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں مزید پڑھیں

عباس عراقچی

ایران جنگ کا فاتح، امریکا کے ساتھ ایک دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے، عباس عراقچی

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے بارے میں ایک معاہدہ ہونے کے قریب ہے اور اس کے تحت آبنائے ہرمز بھی کھولی جائے گی۔ عباس عراقچی نے مزید پڑھیں