عباس عراقچی

امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے دستخط کے دن ہی مذاکرات ہوں گے، عباس عراقچی

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے دستخط کے دن ہی مذاکرات ہوں گے۔ایرانی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پہلے مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

دوماہ بعد 48 لاکھ بیرل خام تیل لے کر ٹینکر امریکی ناکہ بندی سے نکل گئے

تہران(انٹرنیشنل نیوز) ایرانی خام تیل کی برآمدات کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آگئی، تیل کی ترسیل پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی ویب سائٹ ٹینکر ٹریکرز نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی تیل بردار جہاز امریکی بحری مزید پڑھیں

امریکا و ایران

سوئٹزر لینڈ کی امریکا و ایران معاہدے پر دستخط کی تقریب برگن اسٹاک میں ہونے کی تصدیق

سٹاک ہوم(انٹرنیشنل نیوز ) سوئٹزر لینڈ کی وزارتِ خارجہ نے امریکا اور ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سوئٹزر لینڈ کے معروف سیاحتی مقام برگن اسٹاک میں ہونے کی تصدیق کر دی۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق سوئس وزارتِ خارجہ مزید پڑھیں

جنرل اسماعیل قانی

ایران جنگ نے امریکا کی ساکھ مکمل ختم کر دی، اسرائیل کے زوال کا عمل تیز کر دیا، جنرل اسماعیل قانی

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایرانی پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ جنگ نے امریکا کی ساکھ مکمل ختم کر دی، جبکہ اسرائیل کے زوال کے عمل کو تیز کر دیا، مذاکرات کاروں نے ثالثوں مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

ایران کو 300 ملین ڈالر ادا ئیگی کی خبر جھوٹی ہے،ڈیموکریٹس کی جانب سے پھیلائی گئی ،صدر ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کی جانب سے ایران کو 30 کروڑ ڈالر دئیے جانے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیک نیوز ہے، یہ من گھڑت خبر ڈیموکریٹس کی جانب سے مزید پڑھیں

جے ڈی وینس

صدر ٹرمپ جمعہ سے پہلے ہی ابتدائی معاہدے کی دستاویز جاری کر سکتے ہیں، جے ڈی وینس

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ سے پہلے ہی ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے ابتدائی معاہدے کی دستاویز جاری کر سکتے ہیں۔جے ڈی وینس کا یہ بیان مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

امریکی بحری ناکہ بندی ختم ،5 ایرانی جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

تہران(انٹرنیشنل نیوز )امریکی بحری ناکہ بندی ختم ہونے کے بعد 5 ایرانی جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے جبکہ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اور جزیرہ قشم کے نزدیک تین دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔ ایران مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزرا کا نیتن یاہو سے امریکی طیارے ہٹانے کا مطالبہ

تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کی وزیرِ ٹرانسپورٹ میری ریگیو نے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ بین گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود امریکی فوج کے ری فیولنگ طیاروں کو فوری طور پر دوسری جگہ منتقل کیا مزید پڑھیں

ڈالر

مذاکرات کے آغاز سے قبل ایران کو 12 ارب ڈالر ملیں گے، ایرانی میڈیا کا دعوی، امریکہ کی تردید

تہران(انٹرنیشنل نیوز) ایرانی خبر رساں ایجنسی مہر نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان زیرِ غور 14 نکاتی مجوزہ مفاہمتی یادداشت کے تحت واشنگٹن ایران کے منجمد اثاثوں میں سے 12 ارب ڈالر مذاکرات کے آغاز سے مزید پڑھیں

ایران

ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک )ایران نے بھی امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق کر دی۔نائب ایرانی وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ مفاہتمی یادداشت کا متن حتمی دے دیا گیا، مفاہمتی یادداشت کے متن کی حتمی منظوری مزید پڑھیں