واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) دنیا کے معروف ارب پتی کاروباری شخصیت اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے جیفری ایپسٹین سے ذاتی تعلقات کی تردید کر دی۔ بل گیٹس نے امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2645 خبریں موجود ہیں
تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز) اسرائیل میں 500 دن سے قید کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کو اسرائیلی کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تصاویر میں ڈائریکٹر غزہ اسپتال ڈاکٹر حسام انتہائی کمزور دکھائی دیے، مزید پڑھیں
تہران (انٹرنیشنل نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ سمجھوتے سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات محض قیاس آرائیاں ہیں اور ابھی تک کسی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ مزید پڑھیں
مدینہ منورہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں 1774 اہم دریافتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کے سروے کے دوسرے مرحلے کے اختتام پر مجموعی طور پر 1774 اہم دریافتوں مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز )سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے لبنان سے سعودی عربکےلئے برآمدات دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا ، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کی نئی امید پیدا ہوگئی ۔ مزید پڑھیں
تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز )اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگی مہم ابھی اپنے اختتام سے بہت دور ہے۔اسرائیلی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیل کاٹز نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اضافے کے بعد مشرق وسطی میں موجود اپنے شہریوں کےلئے نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا اور انہیں غیر معمولی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں
نیویارک(انٹرنیشنل نیوز )اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی موقف کی تائید کر دی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان کی صورت حال پر سہ ماہی رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کی جس میں مزید پڑھیں
تہران(انٹرنیشنل نیوز ) امریکی حملوں کے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فدان اور سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور خطے کی تازہ صورتِ حال پر مزید پڑھیں
ممبئی(انٹرنیشنل نیوز)بھارت میں کاکروچ جنتاپارٹی مودی سرکار کے لئے خطرہ بن گئی۔ اس تحریک کی گونج اب عالمی میڈیا پر بھی سنائی دینے لگی ہے۔سوشل میڈیا سے شروع ہونے والی نوجوانوں کی تحریک دہلی میں عملی احتجاج کے ذریعے مودی مزید پڑھیں