سوڈان

سوڈان میں انسانی ہمدردی کی کارروائیاں جدہ سے شروع کردیں، ریڈ کراس

جدہ(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس نے سوڈان میں اپنی انسانی ہمدردی کی کارروائیوں کا آغاز جدہ شہر کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے سے کردیا ہے تاکہ اس کی کارروائیوں کی معاونت کرنے والے انسانی ہمدردی کے مزید پڑھیں

امیر قطر

سعودی ولی عہد اور امیر قطر کا مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد اور وزرا کونسل کے سربراہ شہزادہ محمد بن سلمان نے آج ریاست قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔گفتگو کے دوران دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ تعلقات اور سعودی عرب مزید پڑھیں

امریکا اور نائجیریا

امریکا اور نائجیریا کی مشترکہ کارروائی میں داعش کانائب سربراہ ہلاک

ابوجا/واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے دوسرے بڑے رہنما ابو بلال المینوکی کو امریکی اور نائجیری افواج کی مشترکہ کارروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل مزید پڑھیں

مارکو روبیو

ایران کے معاملے پر چین کی مدد کی ضرورت نہیں،مارکوروبیو

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا، ایران کے معاملے پر چین کی مدد نہیں مانگ رہا ہے، چین کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں مارکوروبیو نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کردیا جائےگا،چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ گفتگو ان کی حکومت کی کامیابیوں مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں،چین

بیجنگ(انٹرنیشنل نیوز )چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع نہیں ہونی چاہئے تھی، جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں،اس جنگ نے نہ صرف ایرانی عوام بلکہ پورے خطے کو شدید مزید پڑھیں

یو اے ای

یو اے ای نے ایران جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ امارات کی تر دید کر دی

ابوظہبی ( انٹرنیشنل نیوز ) متحدہ عرب امارات نے ایران جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دورہ امارات کی تر دید کر دی۔عرب میڈیارپورٹ کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غیر اعلانیہ دوروں سے متعلق مزید پڑھیں

مارکو روبیو

امریکا چاہتا ہے خلیج معاملے پر موقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دبا ﺅڈالے،مارکو روبیو

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا امریکا چاہتا ہے کہ خلیج معاملے پر موقف بدلنے کےلئے چین ایران پر دباﺅ ڈالے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چین ، ایران کو خلیج میں جاری اقدامات سے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

تمام عالمی بحرانوں کا حل سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چینی صدر

بیجنگ( انٹرنیشنل نیوز)چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چین اورامریکا دو بڑی طاقتیں اور عالمی استحکام ہمارا مشترکہ ہدف ہے، ہمیں ایک دوسرے کا حریف مزید پڑھیں