ٹائم ایجنسی

آبنائے ہرمز میں خطرہ برقرار ہے، برطانوی میری ٹائم ایجنسی کا انتباہ

لندن،پیرس(نیوز ڈیسک )برطانیہ کی میری ٹائم ایجنسی یو کے ایم ٹی او نے انتباہ جاری کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خطرے کی انتہائی سنگین سطح برقرار ہے جبکہ فرانس نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کیلئے نیٹو مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا پولینڈ میں مزید 5 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولینڈ میں مزید 5 ہزار امریکی فوجی تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پولینڈ کے صدر کارول ناوروسکی کی کے ساتھ قریبی تعلقات اور ان کی انتخابی کامیابی کے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کا بحرینی حکمران کو خط، خلیج کی سکیورٹی کےلئے پختہ عزم کا اعادہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ کے نام ایک خط میں خلیجی خطے میں سکیورٹی اور استحکام کو یقینی بنانے کےلئے واشنگٹن کے پختہ عزم پر زور دیا ہے۔ بحرین نیوز ایجنسی مزید پڑھیں

ایران جنگ

ایران جنگ ،امریکہ نے تائیوان کو 14 بلین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت عارضی طور پر روک دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور جنگی تیاریوں کے باعث تائیوان کو 14 بلین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت عارضی طور پر روک دی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکریٹری ہنگ کا مزید پڑھیں

امریکی میزائل

امریکی میزائل ذخیرہ اسرائیل کے دفاع میں آدھے سے زیادہ استعمال ہونے کا انکشاف

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی میزائل ذخیرہ اسرائیل کے دفاع میں آدھے سے زیادہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی دفاعی جائزوں کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اسرائیل کے دفاع میں مدد دیتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

ایران کیخلاف جنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی،60فیصد تک پہنچ گئی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ںیوز ) ایران کے خلاف جنگ کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی ہوگئی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے عوامی سروے کے مطابق 60 فیصد امریکی ایران جنگ کے مخالف ہیں، اس سے پہلے سروے مزید پڑھیں

لارڈ میئر

کشمیر سے تعلق رکھنے والا سابق ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر منتخب

مانچسٹر (انٹرنیشنل ڈیسک )کشمیر سے تعلق رکھنے والے سابق ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر منتخب ہو گیا ، شوکت علی نے مانچسٹر کے 128 ویں لارڈ میئر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ شوکت علی نے مانچسٹر کے نئے مزید پڑھیں

پوپ لیو

بشپس آف پاکستان نے پوپ لیو کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی

ویٹی کن سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک)بشپس آف پاکستان نے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے اور کہا ہےکہ پوپ لیو دورہ پاکستان پر آمادہ بھی ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستانی بشپس نے پوپ لیو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں قائم مقام افغان مندوب کی طالبان پر کڑی تنقید، دہشت گرد و عوام دشمن قرار

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز )اقوام متحدہ میں افغانستان کے قائم مقام مندوب نصیر احمد فائق نے طالبان رجیم کوآڑے ہاتھوں لے لیا، طالبان رجیم کو دہشت گرد،غیرقانونی اورعوام دشمن قراردے دیا۔ افغانستان کے قائم مقام مندوب نصیر احمد فائق نے طالبان رجیم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان سے جوہری دہشت گردی کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ نے افغانستان سے جوہری دہشت گردی کے سنگین اور ممکنہ خطرے سے دنیا کو خبردار کردیا۔اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی مرکز کے مطابق تاجکستان سے چوری یورینیم ڈائی آکسائیڈ کی حامل 133 گولیاں افغانستان میں مزید پڑھیں