ماسکو (انٹرنیشنل نیوز) روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پربڑی بمباری کا منصوبہ بنالیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے امریکی سفارتکاروں اور شہریوں سمیت تمام غیرملکیوں کو جلد از جلد کیف چھوڑنے کی وارننگ جاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2364 خبریں موجود ہیں
نیویارک (انٹرنیشنل نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اقوام متحدہ کی اہم سلامتی کونسل بحث میں شرکت نہیں کر سکیں گے کیونکہ امریکا نے انہیں ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں
بیروت(انٹرنیشنل نیوز)حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل سے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا جانا چاہئے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق سربراہ حزب اللہ نعیم مزید پڑھیں
نیویارک(انٹرنیشنل نیوز) امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پرپیشرفت جاری ہے، معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مزید چند دن لگ سکتے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق معاہدے کا انحصار اس بات پر مزید پڑھیں
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے ثالثی کردار پر کبھی اعتراض نہیں کیا، صدر ٹرمپ کو ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لئے کوئی جلدی نہیں، برا معاہدہ نہیں کریں مزید پڑھیں
تہران(انٹرنیشنل ںیوز)ایران نے کوئٹہ میں ٹرین پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کے لیے تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ مزید پڑھیں
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب سیڈ کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر نوید شہزاد مرزا نے کہا ہے کہ کسانوں کی جانب سے پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ اور معیاری بیج استعمال کرنے کے باعث رواں سال گندم کی شاندار پیداوار حاصل ہوئی، وزیراعلی مزید پڑھیں
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بہو وینیسا ٹرمپ کو چھاتی کے سرطان کی تشخیص ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 48 سالہ وینیسا ٹرمپ نے ایک پیغام میں کہا کہ انہیں چھاتی مزید پڑھیں
تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے سمیت ملک کا کوئی بھی اہم فیصلہ سپریم لیڈر کی منظوری کے بغیر نہیں کیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر مزید پڑھیں
ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر قانون کی مزید 8 ہزار 943 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں، جبکہ 9 ہزار 832 غیرقانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ عرب ٹی وی مزید پڑھیں