میٹے فریڈرکسن

میٹے فریڈرکسن تیسری بار ڈنمارک کی وزیرِاعظم منتخب ہوگئیں

کوپن ہیگن (انٹرنیشنل ڈیسک) ڈنمارک میں 2 ماہ سے زائد سیاسی تعطل کے بعد سوشل ڈیموکریٹ رہنما میٹے فریڈرکسن نے نئی اقلیتی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد وہ مسلسل تیسری بار وزیرِاعظم بن گئی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے بنجمن نیتن یاہو کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان پر جارحیت جاری رکھنے والے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو پاگل شخص قرار دے دیا۔امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو سے ٹیلے مزید پڑھیں

روسی حملے

یوکرین‘ کیف سمیت کئی بڑے شہروں پر روسی حملے، 10 افراد ہلاک

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک)یوکرینی دارالحکومت کیف سمیت دیگر بڑے شہروں پر روسی حملوں میں 10 افراد ہلاک اور تقریبا 100زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین کے چوتھے بڑے شہر دنیپرو پر روسی میزائل مزید پڑھیں

دفاعی نمائش

یورپ کی سب سے بڑی دفاعی نمائش میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی عائد

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے پیرس میں ہونے والی یورپ کی سب سے بڑی اسلحہ نمائش یورو ساٹوری میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی حکومت نے باضابطہ طور پر اس مزید پڑھیں

ایرانی وزارت خارجہ

ایران کے حق دفاع کےخلاف یورپی یونین کا بیان منافقانہ اور غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کے حق دفاع کےخلاف یورپی بیان منافقانہ اور غیر ذمہ دارانہ ہے، یورپی یونین کوقانون کی حکمرانی اور اقوام متحدہ کے اصولوں پرقائم رہناچاہیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

شامی صدر

شامی صدر کا ٹرمپ سے رابطہ، معیشت کی بحالی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام کے صدر احمد الشرع اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔شام کے صدارتی دفتر کے مطابق صدر احمد الشرع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں شامی معیشت کی بحالی مزید پڑھیں

مودی

مودی کی سیاحتی سفارتکاری کو بدترین دھچکا، دنیا بھر میں بھارتی سیاح باعث ہزیمت بن گئے

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)مودی سرکار کی سیاحتی سفارتکاری کو بدترین دھچکا لگا ہے ، دنیا بھر میں بھارتی سیاح باعث ہزیمت بن رہے ہیں۔اپنی بدتہذیبی اور بدترین معاشرتی شعور کی بدولت بھارتی سیاح دنیا بھر میں ہزیمت کا باعث بن رہے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

جنگ بندی کی نئی تجویز، امریکی وزیرخارجہ کے لبنانی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران لبنانی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے کئے ہیں۔امریکی نیوز ویب سائٹ کے رپورٹر کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے نئی جنگ بندی کی تجویز پر لبنانی مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

ایران واقعی معاہدہ کرناچاہتاہے، یہ امریکا اور ان لوگوں کے لئے اچھا ہو گا جو ہمارے ساتھ ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران واقعی معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور یہ امریکا اور ان لوگوں کے لیے اچھا ہو گا جو ہمارے ساتھ ہیں۔سوشل میڈیا پرجاری تازہ بیان میں صدرٹرمپ نے ڈیموکریٹس اور مزید پڑھیں

مودی

پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی مودی کی 10 سالہ مہم ناکام ثابت‘ الجزیرہ کی رپورٹ

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب میڈیا کی رپورٹ میں پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی 10 سالہ مہم کو ناکام قرار دے دیا گیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مودی کا 2016 میں پاکستان مزید پڑھیں