عمران خان

راناثنا اللہ کے خلاف مقدمات درج کرائیں، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پارٹی کارکنان سے کہا ہے کہ وہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف ملک بھر میں انہیں جان کی دھمکی دینے پر ایف آئی آر درج کرائیں۔ عمران خان مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

الیکشن سے بھاگنے والا جمہوری نظام کے خاتمے کی بنیاد رکھے گا، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 90 دن میں انتخابات آئین کا اٹل فیصلہ ہے، جو بھی اس سے بھاگے گا جمہوری نظام کے خاتمے کی بنیاد رکھے گا۔ مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کرانے پڑیں گے،اعتزاز احسن

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کرانے پڑیں گے۔ اعتزاز احسن نے لاہور ہائیکورٹ آمد پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کرانے پڑیں گے، پانچ تین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، 15کروڑ سے زائد آمدن والوں کو 50فیصد سپر ٹیکس 14روز میں ادا کرنیکا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے 15کروڑ سے زیادہ آمدن والے ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹوں

اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاری

لاہور(کامرس ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ،بائیکاٹ مہم کی وجہ سے پھلوں کی خریداری کے رجحان میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق آلو کچا چھلکا مزید پڑھیں

سونا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونامزید 1000 روپے مہنگا

کراچی (کامرس ڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں1000 روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت2لاکھ5ہزار600روپے ہو گئی . اسی طرح مزید پڑھیں

روپے

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں3پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر283.55روپے مزید پڑھیں