سپریم کورٹ

جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر نے الیکشن کی تاریخ کیسے دی؟ جسٹس جمال

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر نے الیکشن مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اس وقت مشکلات کا سامنا ہے ، ا سٹیک ہولڈرز کو مل کر بات کرنی چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدالت کی کارروائی چل رہی ہے ، مناسب نہیں کہ ہم کارروائی کے حوالے سے کمنٹ کریں ، عدالتی کارروائی کا احترام ہوتا ہے مناسب نہیں کوئی بات کروں مزید پڑھیں

سستے پیٹرول اسکیم

آئی ایم ایف کا سستے پیٹرول اسکیم پر شدید اعتراض، حکومتی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں مزید پڑھیں

حسان نیازی

اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا معاملہ،حسان نیازی کو رہاکرنے کاحکم

کراچی (کورٹ رپورٹر)اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا معاملہ ،عدالت نے مقدمے سے حسان نیازی کو ڈسچارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ حسان نیازی کو کراچی کی مقامی عدالت جوڈیشل میجسٹریٹ شرقی میں پیش کی گیا۔حسان نیازی مزید پڑھیں

خواجہ برادران

ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس،خواجہ برادران کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہو(کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت نے پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں خواجہ برادران کی جانب سے بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے، جہاں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد(کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماعلی امین گنڈاپورکیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کیخلاف پولس کو تادیبی کارروائی سے بھی روک مزید پڑھیں

مولانا عبدالغفور حیدری

پارلیمنٹ کی ذمہ داری قانون سازی کرنا ہے ، مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پارلیمنٹ کی ذمہ داری قانون سازی کرنا ہے ، عدلیہ قوانین کے روشنی میں فیصلہ سازی کرتی ہے ، مقننہ ان فیصلوں پر عملدر آمد کرتی ہے ، آج کل مزید پڑھیں

شہبازگل

لاہور ہائیکورٹ نے شہبازگل کو 4 ہفتوں کیلئے امریکا جانے کی اجازت دے دی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں شہبازگل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

جو قانون سازی کی جارہی ہے وہ عدلیہ پرقدغن لگانے کے مترادف ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حوالے سے ہونے والی قانون سازی عدلیہ پر قدغن لگانے کے مترادف ہے، اس بل کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں مزید پڑھیں