امریکی وزیردفاع

بائیڈن انتظامیہ کو شام میں حملے سے متعلق کانگریس کوبروقت بتاناچاہیے تھا،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیردفاع نے اعتراف کیاہے کہ بائیڈن انتظامیہ کو گذشتہ ہفتے شام میں امریکی افواج پر مہلک ڈرون حملے کے بارے میں قانون سازوں کو بروقت مطلع کردینا چاہیے تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے کیپٹول مزید پڑھیں

سعودی عرب

مسجد اقصی میں اسرائیلی آباد کاروں کے دھاوے قابل مذمت ہیں، سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول مسجد اقصی کے صحنوں میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں آباد کاروں در اندازی امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا باعث ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مملکت نے باور کرایا کہ مزید پڑھیں

شان شاہد

ہم نے جس مستقبل کا تصور کیا تھا وہ یہ نہیں ہے، شان شاہد

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے ملک کی گرتی ہوئی معیشت پر پریشانی و مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا مستقبل تو نہیں چاہا تھا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

ہانیہ عامر کی اداکاری سے ڈرامہ شائقین کو چِڑ ہونے لگی

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی خوبرو، چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر کے روتے دھوتے کرداروں اور اداکاری سے ڈرامہ شائقین اکتائے نظر آ رہے ہیں۔ صرف ہانیہ عامر کی خوبصورتی کے سبب ہی ڈرامہ دیکھنے والے مداح اب ہانیہ عامر کی اداکاری سے مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

پریانکا چوپڑا کے بھارت چھو ڑنے کا قصور وار کرن جوہرہے ،کنگنا رناوت

ممبئی (شوبز ڈیسک)یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں کہ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارت چھوڑ کر اپنے شوہر کے ہمراہ امریکا منتقل ہوگئی ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ کافی عرصے سے فلموں میں بھی نظر نہیں آئیں۔ مزید پڑھیں

وینا ملک

مجھے دوست بنانے میں دشواری کا سامنا رہتا ہے، وینا ملک

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا انڈسٹری میں کوئی بھی دوست نہیں ہے۔ نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دوست مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کو بھی ازخود نوٹس فیصلے کیخلاف اپیل کا حق مل گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی کرلی گئی جس کے بعد از خود نوٹس پر فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق نواز شریف کو بھی مل گیا۔ ذرائع کے مطابق قانون سازی کے بعد یوسف رضا گیلانی، مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر اور (کارروائی، قواعد و ضوابط) بل بھاری اکثریت سے منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر اورسپریم کورٹ (کارروائی، قواعد و ضوابط) بل بھاری اکثریت سے منظور کرلئے جبکہ قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات سے متعلق بل پربدھ کو بھی جاری رہا جس دور ان مزید پڑھیں

وزیراطلاعات سندھ

کیا عمران خان پاکستان کی سلامتی اور آئینی اداروں سے زیادہ اہم ہیں ، قوم فیصلہ کرے ، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان اور قوم نے 75 سالہ تاریخ میں بہت سے مشکل مراحل کا سامنا کیا ہے لیکن عمران خان اور پی ٹی آئی نے بیرونی طاقتوں کی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال آؤٹ ڈور کی سیکنڈشفٹ ایک نعمت ہے: محمد ناصر اقبال خان

لاہور (زاہد انجم سے)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمد ناصر اقبال خان نے کہا ہے کہ لاہور جنرل ہسپتال لاہورمیں شعبہ آؤٹ ڈور کی سیکنڈشفٹ شہریوں کیلئے ایک نعمت ہے،روزانہ بڑی تعداد میں لوگ اس سہولت سے مستفید مزید پڑھیں