لندن (شوبز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور برطانوی اداکار جو ایلون کی راہیں جدا ہوگئیں۔ دونوں فن کاروں کے درمیان تعلقات چھ برس تک قائم رہے۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ او جو ایلون کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
نئی دلی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ رانی مکھر جی کی نئی فلم ”مسز چٹر جی بمقابلہ ناروے” دیکھنے کے بعد انکی گزشتہ ہفتے کی رات اپنی والدہ اور بہن کے ساتھ روتے ہوئے مزید پڑھیں
ٹھٹھہ صادق آباد(شوبز ڈیسک)ملک کے معروف مزاحیہ اداکار مستانہ کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 12برس بیت گئے ہیں۔ مستانہ نے ٹی وی، سٹیج اور تھیٹر پر سینکڑوں ڈراموں میں یاد گار مزاحیہ کردار ادا کئے ان کا شمار صف اول مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ 9 اپریل کو بند کمروں کی سیاست کامیاب ہوئی اور قوم مٹھائیاں بانٹنے کے بجائے سڑکوں پر نکل آئی۔ انصاف ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچھ افراد کے آئین سے انحراف کی وجہ سے ملک مشکل وقت کا سامنا کر رہا ہے۔ 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پرانہوں مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین ہمارا قومی لائحہ عمل اور وفاق کی زنجیر ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے 1973 مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قوم کو پی ٹی آئی حکومت سے نجات کا ایک سال مکمل ہونے پر مبارک ہو۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
نارووال (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پورے ملک میں انتخابات ایک ہی وقت پر اکتوبر میں ہوں گے، ملک میں آئینی اور سیاسی بحران چل رہا ہے، پنجاب میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے نوازشریف کو پھانسی دینے کا حکم جاری کیا تھا، خصوصی عدالت کے جج رحمت مزید پڑھیں
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طوفان عمران خان کے آئی ایم ایف سے انتہائی سخت شرائط پر معاہدے کا نتیجہ ہے ، اگر قوم مزید پڑھیں