پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا قاتلانہ حملے کے مدعی ایس ایچ او کی موت کی انکوائری کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قاتلانہ حملے کے مدعی ایس ایچ او کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ آنافانا منتخب جمہوری حکومت کے خلاف سازش بچھا دی گئی، کامیاب حکومت کی معاشی پالیسیوں کو نقصان پہنچایا مزید پڑھیں

سینیٹ

صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قراردادمتفقہ طورپر منظور

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ کا اجلاس،سینیٹرطاہربزنجو نےصوبوں اوروفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد ایوان میں پیش کردی ، ایوان نے قرار داد متفقہ طورپرمنظور کرلی ۔پی ٹی آئی کے سینٹرز پہلے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ نے پنجاب میں الیکشن کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز سے متعلق مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عدالتی فیصلے پر عمل نہ ہوا تو وزیراعظم کابینہ سمیت نااہل ہوں گے،فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو وزیراعظم اور کابینہ ارکان پانچ سال کیلئے نااہل مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

توڑ پھوڑ کیس میں پراسکیوشن کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں تھے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا کہ توڑ پھوڑ کیس میں پراسکیوشن کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں تھے ، پراسیکیوشن نے مجھے موجودہ حکومت کی کارکردگی قوم کے سامنے عیاں ہوچکی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ تعلیم

صدر علوی پی ٹی آئی کے سہولت کار بن کر پارلیمنٹ جیسے سپریم ادارے کو بے توقیر کر ر ہے ہیں ،وفاقی وزیرِ تعلیم

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے کی بجائے پی ٹی آئی کے سہولت کار بن کر پارلیمنٹ جیسے سپریم ادارے کو بے توقیر کر مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئین بنانے والوں کو سیاسی دور اندیشی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم آج 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی منا رہی ہے، آئین بنانے والوں کو سیاسی دور اندیشی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر ) وفاقی حکومت نے 1990 سے 2001 تک کی توشہ خانہ کی تفصیلات اور تحائف دینے والے ممالک کا ریکارڈ پبلک کرنے کے عدالتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ حکومت نے سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن مزید پڑھیں