• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وفاقی وزیرِ تعلیم

صدر علوی پی ٹی آئی کے سہولت کار بن کر پارلیمنٹ جیسے سپریم ادارے کو بے توقیر کر ر ہے ہیں ،وفاقی وزیرِ تعلیم

News Editor by News Editor
اپریل 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے کی بجائے پی ٹی آئی کے سہولت کار بن کر پارلیمنٹ جیسے سپریم ادارے کو بے توقیر کر ر ہے ہیں ،

صدر عارف علوی نے عدالتی اصلاحات بل پر دستخط نہ کرکے صدارتی منصب کی توہین کی ہے عدلیہ کا کام آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے اختیارات کے تجاوز سے آئینی بحران جنم لیتے ہیں عمران نیازی کو لانے کے لیے ثاقب نثار کا بڑا اہم کردار ھے جس کا خمیازہ آ ج پوری قوم بھگت رہی ہے نواز شریف کو سازش کے تحت عہدے سے ہٹایا گیا ایک مرتبہ پھر لاڈلے کو لانے کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ھے ملک میں آئینی سیاسی بحران کا حل ایک ہے روز انتخابات ھیں

ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ پی پی 138کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حاجی طارق محمود ڈوگر مسلم لیگ نواز کے سینئرہنما چوہدری محمود اختر گورائیہ کے ہمراہ خانپور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران نیازی کی ضد انا اور تکبر کی وجہ سے ملک ہیجانی کیفیت سے گزر رہا ھے ملکی سلامتی ترقی و خوشحالی کے خلاف آئے روز زمان پارک سے سازشیں ہو رہی ھیں کارکنان کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا جارہا ھے عمران نیازی کو تلاشی دینا پڑے گی

پنجاب اور کے پی کے صوبائی اسمبلیاں وزرا اعلی کی مرضی سے نہیں توڑی گئیں بلکہ زبردستی تڑوائی گئی جس کا اعتراف خود پرویز الہی کر چکے ہیں دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والے نے پی ٹی آئی کا صدر پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو بنایا مسلم لیگ نواز الیکشن سے کبھی نہیں بھاگی بلکہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ایک ساتھ انتخابات کی خواہاں ھے معشیت کی تباہی اور رسوائی کا ذمہ دار عمران نیازی ھے ملکی معیشت کی بہتری کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت کا بینہ کے تمام وزرا دن رات محنت کر رہے ہیں مسلم لیگ نواز ریاست اور سیاست بچائے گی اور ملک کو بحرانوں سے نکالے گی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بے توقیرپارلیمنٹپی ٹی آئیسہولت کارصدر علویوفاقی وزیرِ تعلیم
Previous Post

آئین بنانے والوں کو سیاسی دور اندیشی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،وزیراعظم

Next Post

توڑ پھوڑ کیس میں پراسکیوشن کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں تھے ، شاہ محمود قریشی

News Editor

News Editor

Next Post
شاہ محمود قریشی

توڑ پھوڑ کیس میں پراسکیوشن کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں تھے ، شاہ محمود قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7860

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

592
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading