شہباز گل

شہباز گل کی گرفتاری روکنے کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد

 اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی پولیس کو گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کر دی۔ جمعرات کو قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے کے مزید پڑھیں

اسپیکر

پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، اسپیکر کا استعفوں کی منظوری کیلئے ہر رکن کو علیحدہ آنے کا مشورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے استعفوں کی منظوری کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی وفد نے مزید پڑھیں

شیری رحمن

وزیراعظم سے شیری رحمن کی ملاقات ،موسمیاتی تبدیلی کے امور پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر براے موسمیاتی تبدیلی محترمہ شیری رحمان نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو اگلے مہینے جنیوا میں ہونے والی کلائمیٹ رذیلیئینٹ پاکستان کی تیاریوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

حارث رئوف

نکاح پر اہلیہ سے معافی مانگنے پر حارث رئوف کی وضاحت

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر حارث رئوف نے نکاح پر اہلیہ، مزنا مسعود سے مانگی گئی معافی پر وضاحت دیدی۔تین روز قبل شاہین آفریدی اور حارث رئوف سمیت لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ مزید پڑھیں

علیم ڈار

علیم ڈار کی امپائرنگ پر تنقید میں تیزی ،ریٹائر ہونے کے مشورے

کراچی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے معروف ترین امپائر علیم ڈار کی امپائرنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید میں تیزی آگئی اور انہیں ریٹائر منٹ لینے کا مشورہ دیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی میں مزید پڑھیں

پشاور زلمی

زلمی کا پشاور میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا مطالبہ

پشاور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے پشاور میں بین الاقوامی میچوں کے انعقاد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے مزید پڑھیں

کپتان ہاردک پانڈیا

کوہلی، روہت اور نہ راہول، پانڈیا بھارت کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان مقرر

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی)نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے آل رائونڈر ہاردک پانڈیا کو باقاعدہ طور پر ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 3 مزید پڑھیں

وزیراعظم قرضہ سکیم

پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی تبدیلی کیلئے اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر آج اور کل رات 8بجے تک کھلے رہیں گے

لاہور( کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر پرانے ڈیزائن کے متروکہ نوٹوں کی تبدیلی کے لیے آج اور کل(جمعہ اور ہفتہ) رات 8بجے تک کھلے رہیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق   10، 50، 100 مزید پڑھیں

سونے

2022 ،سونے اور ڈالر میں سرمایہ رکھنے والوں کو فائدہ ہوا

لاہور(کامرس ڈیسک)2022 کے دوران کئی شعبوں میں سرمایہ کاری سراسر نفع اور کئی میں پیسے لگانا نقصان کا سودا رہا،سونے اور ڈالر میں سرمایہ رکھنے والوں کو تو 2022 میں فائدہ ہوا جب کہ باقی شعبوں میں نقصان ہوا ہے۔ مزید پڑھیں