رمیز راجہ

عامر کی شمولیت سلیکشن پر تھی ، کیا حارث ،شاہین ، وسیم جیسے کھلاڑی کو باہر بٹھا دیتا؟’رمیز راجہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت سلیکشن پر تھی میرے ہاتھ میں کچھ نہیں ، کیا عامر کے لئے حارث ،شاہین ، وسیم جیسے کھلاڑی مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سرفراز پاکستان کیلئے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے کیپر بن گئے

کراچی( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے لئے 50 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔سابق کپتان سرفراز احمد نے وکٹ کیپر بیٹر کے طور پر پاکستان کیلئے سب سے زیادہ رنز بنانے مزید پڑھیں

بابر اعظم

2022ء کے ون ڈے کرکٹرز آف دی ایئر کا اعلان، بابراعظم بھی نامزد

دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، آسٹریلیا ایڈم زمپا، زمبابوے کے سکندر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک دیوالیہ پن کی نہج پرہے، خزانے خالی کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے ‘ مسرت جمشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی)ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کے بھرے ہوئے خزانے کو خالی کرکے دیوالیہ کی نہج پر لانے پر ان قومی مجرموں کا احتساب ہونا چاہیے۔ انہوں نے سماجی مزید پڑھیں

شیخ رشید

13 جماعتوں کا گلدستہ مرجھا گیا، سارا ملک تھریٹ الرٹ میں آچکا’ شیخ رشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر تشویشناک حد تک 6ارب ڈالر سے کم ہوگئے ہیں، سارا ملک تھریٹ الرٹ میں آچکا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

محمد بلیغ الرحمن

اتحادی حکومت ملک میں معاشی استحکام لانے کی بھرپور کوششیں کر رہی ہے’بلیغ الرحمان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کندی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، سیلاب متاثرین کی بحالی مزید پڑھیں

ٹوئنکل کھنہ

عامر خان فلم کے سیٹ پر مجھے تھپڑ مارنے والے تھے، ٹوئنکل کھنہ

ممبئی (اشوبز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار سے مصنفہ بننے والی ٹوئنکل کھنہ نے ایک مرتبہ انکشاف کیا تھا کہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفکیشنسٹ عامر خان انہیں ایک فلم کے سیٹ پر اس وقت تھپڑ مارنے والے تھے جب انہوں نے مزید پڑھیں

اداکارہ ندایاسر

وائرل ہونے والی لڑکیوں کے شوز پسند کیے جانے میں میرا قصور نہیں، ندا یاسر

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ ان کے پروگرام میں وائرل ہونے والی لڑکیوں کو بلانے اور ان کے شوز کو لوگوں کی جانب سے پسند کیے جانے پر ان کا کوئی قصور نہیں، مزید پڑھیں