لاہور( کورٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمدندیم ارشدنے ایڈووکیٹ سلمی ریاض کی جانب سے دائر درخواست پر بطور ارجنٹ کیس سماعت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
کراچی(کورٹ نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے جماعت اسلامی کے ٹائون چیئرمینز کی جانب سے شہر میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف دائر درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے نیپرا اور دیگر متعلقہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی تک ذاتی معالج تک رسائی کیس میں عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں
لاہور(نیوز رپورٹر )سابق سینیٹر اعجاز چوہدری کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل میں اچانک طبیعت بگڑنے پر ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ نیوز) سپریم کورٹ نے قتل کیس میں ایم کیو ایم کے رکن آصف کٹوکی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ سپریم کورٹ میں چار پولیس اہلکاروں کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے 35 ججوں کو مختلف اضلاع کا انسپکشن جج تعینات کردیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم لاہور سمیت تمام اضلاع کی انسپکشن جج ہوں گی۔ جسٹس عابد عزیز شیخ راولپنڈی، جسٹس صداقت علی خان سرگودھا، مزید پڑھیں
راولپنڈی(کورٹ نیوز )راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 19 مئی تک ملتوی ہوگئی ۔سماعت کے دوران شیخ رشید احمد سمیت متعدد ملزمان عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے حاضری لگانے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ نیوز) سپریم کورٹ میں 2 خواتین سمیت 3 افراد کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، وکیل صفائی مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں باپ سے بیٹی کی ملاقات کے شیڈول کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے۔ لاہور مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی سے سلمان اکرم راجہ کی ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاﺅ نٹ بند مزید پڑھیں