وفاقی آئینی عدالت

حکومتی قانون سازی کالعدم قرار، وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا

اسلام آباد(کورٹ نیوز ) وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی قانون سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے خودکشی کو جرم قرار دیدیا۔فیڈرل شریعت کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمیدالرحمان، جسٹس محمد انور اقبال اور جسٹس امیر خان نے کیس کا پہلے مزید پڑھیں

انمول پنکی

انمول پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی خطرناک قرار، سماعت جیل میں ہوگی

کراچی(کورٹ نیوز)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے عدالت نے سماعت جیل میں کرنے کا حکم دےدیا۔کراچی ساتھ کی عدالت نے حساس مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے کا حکم جاری کردیا مزید پڑھیں

بشری بی بی

29 کیسز، بشری بی بی کو شوہر اور لیگل ٹیم کی موجودگی میں شامل تفتیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(کورٹ نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے 29 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کو ان کے شوہر اور لیگل ٹیم کی موجودگی میں شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

190 ملین پاﺅنڈز کیس، عمران خان اور بشری بی بی کے وکیل کا عدالتی مہلت پر اعتراض

اسلام آباد (کورٹ نیوز )190ملین پاﺅ نڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کے وکیل نے عدالت کی جانب سے مہلت دئیے جانے کے حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ، 2پولیس افسران اور 1کانسٹیبل کے قتل میں ملوث مجرم کی نظر ثانی درخواست خارج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے 2پولیس افسران اور 1کانسٹیبل کے قتل میں ملوث مجرم کی نظر ثانی درخواست خارج کر دی۔عدالت عظمیٰ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں قرار دیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم، ڈی پی او شیخوپورہ کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ غیر قانونی حراست کے کیس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی عدالتی حکم کے باوجود عدم پیشی کو سنگین حکم عدولی قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کا مزید پڑھیں

مولانا ادریس قتل

مولانا ادریس قتل کیس میں 7مبینہ ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا

پشاور(کرائم رپورٹر) چند روز قبل قاتلانہ حملے میں شہید ہونےوالے جے یو آئی کے سابق رکن اسمبلی مولانا ادریس قتل کیس میں 7 اہم ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، مبینہ ملزمان مردان ریجن سے گرفتار ہوئے جن سے تفتیش مزید پڑھیں

انمول پنکی

کراچی، کوکین ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر چھاپے، کوکین برآمد،2 ملزمان گرفتار

کراچی،لاہور (کرائم رپورٹر )کراچی میں گرفتار کوکین ڈرگ ڈیلرانمول عرف پنکی کی نشاندہی پرساﺅتھ پولیس نے رات گئے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں،ملزمہ کی نشاندہی پرسچل گوٹھ کے علاقے میں گھرکی تلاشی کے دوران کوکین برآمد کرلی گئی ،پنکی کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشری بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کیلئے مہلت دیدی

اسلام آباد(کورٹ نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاﺅ نڈ کیس کی اپیلوں سے متعلق کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کےلئے 20 مئی تک آخری مہلت دے دی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، تجاوزات کیخلاف عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر میئر کراچی اور دیگر کو نوٹسز جاری

کراچی(کورٹ نیوز )سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے شاہ فیصل کالونی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر میئر کراچی، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین مزید پڑھیں