والد گرفتار

لاہور‘ ہاسٹل کے باہر بیٹی پر سرعام تشدد کرنے والا والد گرفتار، مقدمہ درج

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور کے کالج روڈ کے قریب ہاسٹل کے باہر باپ کے ہاتھوں بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے والد کو گرفتار مزید پڑھیں

منشیات

کراچی‘ کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کو آن لائن منشیات فروخت کرنےو الا گروہ پکڑا گیا

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی میں کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کو آن لائن منشیات فروخت کرنےو الا گروہ پکڑا گیا۔ایسٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد کرلی۔ تھانہ فیروز آباد پولیس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی روکنے کا حکم جاری

اسلام آباد (کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی سے متعلق حکم جاری کردیا۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے سب لیز ہولڈر اپارٹمنٹ مالکان کی انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، 5سزا یافتہ قیدیوں کی اپیلوں کے تمام مقدمات نمٹا دئیے گئے

اسلام آباد (کورٹ نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 5 سزا یافتہ قیدیوں کی اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے تمام مقدمات نمٹا دئیے۔چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔دورانِ سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ، آٹزم متاثرہ بچی کے نان و نفقہ سے متعلق درخواستیں مسترد

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے آٹزم سے متاثرہ بچی کے نان و نفقہ کے تعین سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے بچی کا خرچہ بڑھانے اور والد کی جانب سے خرچہ کم کرنے کی دونوں درخواستیں مسترد کر دیں۔جسٹس مزید پڑھیں

قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کا کمرہ عدالت میں شور شرابہ،سماعت یکم جون تک ملتوی

کراچی(کورٹ نیوز)مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے دورانِ سماعت کمرہ عدالت میں شور شرابہ کیا۔کر اچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان 2024 کے نتائج معطل رہیں گے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم

کراچی (کورٹ نیوز )سندھ ہائی کورٹ نے مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان(سی سی ای) 2024 کے نتائج معطل کرنے سے متعلق عبوری حکم میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 جون تک ملتوی کر دی ۔یہ فیصلہ دو رکنی آئینی مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس

جی ایچ کیو حملہ کیس کے سزا یافتہ مجرم کا شورٹی بانڈ جعلی نکل آیا،مقدمہ درج

راولپنڈی(کورٹ نیوز ) جی ایچ کیو حملہ کیس کے سزا یافتہ مجرم کا شورٹی بانڈ جعلی نکل آیا، جس پر اے ٹی سی عدالت نے فراڈ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی انسدادِ مزید پڑھیں

پنکی

کوکین کوئین پنکی کیس، اے این ایف نے پنجاب میں دو غیرملکی ملزمان گرفتارکرلئے

لاہور(کرائم رپورٹر ) اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے بدنام زمانہ کوکین کوئین پنکی کیس میں تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پنجاب سے دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف کے ہاتھوں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ ، ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر چیئرمین کے پی ٹی کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی(کورٹ نیوز )سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر چیئرمین کے پی ٹی کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے چیئرمین کے پی ٹی شاہد احمد کو شوکاز نوٹس جاری مزید پڑھیں