ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق رقم پاکستان میں انشورنس سیکٹر میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی، پاکستان میں انشورنس کوریج بڑھانے مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے گا، علی پرویز ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم، فیلڈ مارشل، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کی سفارتی کاوشیں رنگ لے آئیں اور ایران و امریکا جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں،پیٹرولیم قیمتوں میں مزید پڑھیں

بجلی صارفین

ملک بھر کیلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ملک بھر کےلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔نیپرا کے مطابق مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لئے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ نیپرا کا کہنا مزید پڑھیں

بجٹ 2026-27

خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لئے ،رپورٹ

پشاور(کامرس رپورٹر )محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کے نئے مالی سال 2026-27 کے لئے دو بجٹ تیار کرلئے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق سرکاری حکام نے بتایا ہے کہ بجٹ کے حوالے سے وزیراعلی سہیل آفریدی کی جانب سے محکمہ خزانہ کو تین ماہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مئی میں ترسیلات زر میں اضافے سے پاکستان کا کرنٹ اکاﺅ نٹ سرپلس ہوگیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) درآمدات میں کمی اور ترسیلات زرمیں اضافے سے پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مئی میں پاکستان کرنٹ اکاﺅ نٹ 45 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اپریل میں ملک کا مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کم ہوتی رہیں تو پہلے والی قیمتوں پر آجائیں گے،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیر پیٹرولیم واضح ہیں جیسے قیمتیں کم ہوں گی عوام کو فائدہ پہنچائیں گے، حکومت کی جانب سے 130ارب روپے اور ٹارگٹڈ سبسڈی بھی دی جارہی ہے،جون مزید پڑھیں

خادم حسین

بجٹ میں سود کی ادائیگی کیلئے 8ہزار ارب مختص ہونا تشویش کا باعث ہے’ خادم حسین

لاہور( کامرس ڈیسک)فائونڈر ز گروپ کے سرگرم رکن ،پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ، سینئر نائب صدر فیروز پور روڈ بورڈاورسابق ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے اندرونی اور بیرونی قرضے اتارنے کے مزید پڑھیں

پٹرول

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )امریکہ اور ایران کے مابین معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے ۔ عالمی منڈی مزید پڑھیں