پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز

پی آئی اے نے ائیرہوسٹس کے پرسنل لگیج میں سگریٹ، سگار اور تمباکو لے جانے پر پابندی عائد کردی

کراچی(کامرس رپورٹر )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) انتظامیہ نے فضائی میزبانوں (ایئر ہوسٹس) کے لئے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ، جس کے تحت فضائی میزبانوں کے پرسنل لگیج میں سگریٹ، سگار اور تمباکو لے جانے پر پابندی مزید پڑھیں

سونا سستا

تولہ سونا 10800 روپے اضافے کے ساتھ 455136 روپے کا ہوگیا

کراچی (کامرس ڈیسک)ایران امریکہ معاہدہ کی خبروں پر عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 10800 روپے اضافہ کے ساتھ455136 روپے مزید پڑھیں

خام تیل

ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد کمی ریکارڈ

واشنگٹن(کامرس ڈیسک )امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر گئیں۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی مزید پڑھیں

پاک افغان

افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی، پاک افغان سرحدی بندش سے افغان تاجروں کی مشکلات

کابل(کامرس ڈیسک )افغانستان کی پاکستان کے ساتھ سرحدی بندش سے افغان معیشت شدید متاثر ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا دی جرنو- ویو کے مطابق پاکستان کیساتھ سرحدی راستوں کی بندش کے بعد ڈرائی فروٹ کےافغان تاجرشدید بحران کاشکارہیں۔ پاکستان کیساتھ سرحدی راستوں مزید پڑھیں

فنانس بل

فنانس بل 27-2026 کا حتمی ڈرافٹ جاری، ٹیکسوں کا نیا بوجھ، لگژری اشیا مہنگی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فنانس بل 2026-27 کا حتمی مسودہ جاری کر دیا جس میں 15 ہزار 264 ارب روپے کے ٹیکس ہدف کے حصول کے لیے 650 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کے قانونی تقاضے مکمل

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کی سلسلے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ صدر مملکت نے پی آئی اے سی کنورژن ریپیل بل 2026 کی منظوری دے دی۔ نجکاری کے عمل کی تکمیل کے لیے قانونی تقاضے مزید پڑھیں

مفت ٹرانسپورٹ

پنجاب میں مفت ٹرانسپورٹ سروس ختم‘ کرایوں کا دوبارہ اطلاق ہوگا

لاہور (کامرس ڈیسک) پنجاب میں عوام کو دی جانے والی مفت پبلک ٹرانسپورٹ سروس ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد آج سے صوبے بھر میں کرایوں کا دوبارہ اطلاق ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اورنج لائن ٹرین، لاہور میٹرو بس مزید پڑھیں