بھوسے کا بحران

بھوسے کا بحران، 3 روز سے کراچی میں بھوسا آنا بند،ڈیری فارمزمالکان کا احتجاج

کراچی(کامرس ڈیسک )کراچی میں بھوسے کا بحران پیدا ہو گیا ۔ بحران کے باعث تین روز شہر میں بھوسے کی آمد بند کر دی گئی ہے، ڈیری فارمرز مالکان نے پولیس کی بھتہ خوری کے خلاف احتجاج شروع کر دیا مزید پڑھیں

پٹرول پمپس بند

لاہور میں ہڑتال کی کال پر 375 پٹرول پمپس بند، شہریوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلات کا سامنا

لاہور(کامرس ڈیسک)پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال کے بعد لاہور میں پٹرول کی فراہمی جزوی طور پر متاثر ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے اعلان کے مطابق شہر بھر میں 375 پٹرول پمپس مزید پڑھیں

دیہی خواتین

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر دیہی خواتین میں مفت مویشیوں کی فراہمی کا آغاز

لاہور(کامرس رپورٹر )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر دیہی خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کےلئے مفت مویشیوں کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ، پہلے مرحلے میں پنجاب کے 13 اضلاع کی مستحق دیہی مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا رواں مالی سال کیلئے کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی حکومت نے مالیاتی سال 27-2026 کیلئے کفایت شعاری مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کیلئے کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی کابینہ نے اخراجات کنٹرول مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے الیکٹرک سگریٹ اور ویپ میں استعمال شدہ مائع پر نئی ایکسائز ڈیوٹی نافذ کردی

اسلا م آباد(کامرس ڈیسک) ای لیکوئڈز کو پہلی مرتبہ باقاعدہ طور پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے دائرہ کار میں شامل کر لیا گیا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ویپ میں استعمال ہونے والے مائع پر نئی ایکسائز مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹ الائنس

ٹرانسپورٹرز تیار رہیں، کسی بھی وقت ملک گیر ہڑتال کی کال دے دیں گے،صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس

کراچی (کامرس ڈیسک )صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز تیار رہیں کسی بھی وقت ہڑتال کی کال دے سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

ٹیسلا

ٹیسلا نے بچوں کیلئے نئی بیلنس بائیک متعارف کرا دی

نیویارک(نیوز ڈیسک)الیکٹرک گاڑیوں کی معروف کمپنی ٹیسلا نے دو سے پانچ برس کی عمر کے بچوں کیلئے نئی بیلنس بائیک متعارف کرائی ہے، اس بائیک کی قیمت 225 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے جو عام بیلنس بائیکس کے مقابلے مزید پڑھیں

ایل این جی

آبنائے ہرمز کا بحران، ایل این جی کی فراہمی میں شدید قلت

تہران(کامرس ڈیسک) آبنائے ہرمز کے بحران سے ایل این جی کی فراہمی کو شدید دھچکا لگ گیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے ایشیا میں توانائی کی مصنوعات، بالخصوص مائع قدرتی گیس کی طلب میں کوئی کمی مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر424536 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 258 روپے مزید پڑھیں

قرضہ

روزانہ پیٹرول کی قیمتیں طے کرنے سے مہنگائی میں اضافہ کم ہوگا، خرم شہزاد کا دعوی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) مشیر وزارت خزانہ خرم شہزاد نے دعوی کیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر تیل کی قیمتیں طے کرنے سے مہنگائی میں اضافہ کم ہوگا۔ایک بیان میں خرم شہزاد نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں، ٹیکسوں کے مزید پڑھیں