اسلام آباد(کامرس ڈیسک)نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد آئندہ ہفتے گیس کی قمیت میں 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں حکومت نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1879 خبریں موجود ہیں
کراچی(کامرس ڈیسک) حکومت نے کمرشل بینکوں سے 3ماہ میں 11.04 ٹریلین روپے کے نئے قرضے لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے وسائل کے مقابلے میں بڑھتے ہوئے اپنے اخراجات کو پورا کرنے کیلیے حکومت کا انحصار نجی قرضوں پر بڑھتا مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک) عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ہفتے کو مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر گھٹ کر 1919 ڈالر کی سطح پر آنے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک) اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک)ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایکس ریفائنری قیمت میں اضافے کی وجہ سے پٹرول کی قیمت میں 9 روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)نگران حکومت کی سرتوڑ کوششیں کامیاب،آئی ایم ایف بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے پرراضی ہوگیا۔ آئی ایم ایف 15 ارب روپے کے ریلیف کیلئے رضا مند،بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے ایف بی آر کا اہم مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک)کراچی میں چینی کی قیمتوں میں کمی آنے لگی ہے، کراچی کی تھوک مارکیٹ جوڑیا بازار میں فی 50 کلوگرام چینی کی قیمت 8750 روپے سے گھٹ کر8600 روپے کی سطح پر آگئی ۔جس سے فی کلوگرام چینی مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)پام اورسویا بین آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی میں پام اورسویا بین آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پربالترتیب 5.40 مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہواوے کا نیا اسمارٹ فون MATE60PRO لانچ ہوا اور خریداری کاایسا جوش دیکھنے میں آیا کہ آن لائن اسٹاک ایک منٹ میں مکمل فروخت ہو گیا ۔ اس موبائل فون کی کارکردگی کے حوالے سے ملکی و غیر مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک)بینک دولت پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کے شعبے میں بنیادی اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اصلاحات میں یہ بات شامل ہے کہ زرِ مبادلہ کا کاروبار کرنے والے صفِ اول کے بینک عوام کی زرِ مزید پڑھیں