کپاس

فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں اگست کے اختتام تک سالانہ بنیادوں پر97.5فیصد نمو

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں اگست کے اختتام تک سالانہ بنیادوں پر97.5فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق 31اگست 2023 تک فیکٹریوں میں 3041000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈ کی مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ

سٹیٹ بینک نے جولائی تک حکومتی قرض کی تفصیلات جاری کر دیں

کراچی(کامرس ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی 2023 کے اختتام تک حکومت پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب مزید پڑھیں

ڈالر

انٹر بینک میں ڈالر آؤٹ آف کنٹرول، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(کامرس ڈیسک) روپے کی بے قدری کا سلسلہ تاحال برقرار ہے، انٹربینک میں امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 1 روپے 36 پیسے مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت

کراچی کے بیشتر علاقوں میں دودھ کی قیمت 180روپے فی لیٹرتک گر گئی

کراچی (کامرس ڈیسک) شہر قائد کے باسی اپنے بچوں کیلئے دودھ خریدنے کی سکت بھی کھوتے جارہے ہیں، مہنگائی کے باعث دودھ کی فروخت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے جس کے سبب قیمت میں نمایاں کمی کردی گئی۔ اس مزید پڑھیں

ادویات

کراچی میں دواؤں کا بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی(کامرس ڈیسک)کراچی میں دواؤں کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں شوگر، کینسر، مرگی، ڈپریشن کی دوائیں مکمل نایاب ہو گئی ہیں۔کینسر کی متعدد دوائیں مارکیٹ میں دستیاب نہیں جبکہ بلڈ پریشر، دماغی امراض کی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

موجودہ معاشی صورتحال میں چارٹر آف اکانومی انتہائی ضروری ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں زیادہ تر وزرائے خزانہ نے معاشی بگاڑ درست کرنے کی مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

ڈالر ،بجلی ،پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتی شعبہ متاثر ہورہا ہے’ میاں خرم الیاس

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر333روپے کی بلند ترین شرح پر پہنچنے اور بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں