مانیٹری پالیسی

بینکوں کے ڈیپازٹس، مختصرمدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں اگست کے دوران اضافہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)بینکوں کے ڈیپازٹس، مختصرمدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری(سٹاک) میں اگست کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اگست میں بینکوں کے ڈیپازٹس کاحجم 26110 ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال مزید پڑھیں

آئل

خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر نمایاں اضافہ ریکارڈ

لاہور( کامرس ڈیسک)خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں جار ی مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر2 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ اعدادوشمارکے مطابق جولائی اور اگست میں خدمات کی برآمدات سے ملک کو1.135ارب ڈالر مزید پڑھیں

پرویز حنیف

موجودہ بوسیدہ معاشی ڈھانچے کیساتھ پاکستان کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا’ پرویز حنیف

لاہور( کامرس ڈیسک)سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پرویز حنیف نے کہا ہے کہ موجودہ بوسیدہ معاشی ڈھانچے کے ساتھ پاکستان کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا ، اوپر سے نیچے تک ہر شخص ملک کی جڑوں کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں نگران وفاقی مزید پڑھیں

چین-آسیان ایکسپو

20ویں چین-آسیان ایکسپو کا نان نینگ میں آغاز، پا کستان کی شر کت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)20ویں چین-آسیان ایکسپو کا افتتاح چین کے صوبہ گوانگ شی کے شہر نان نینگ میں ہو گیا، جس میں 45 ممالک اور خطوں کی منفرد مصنوعات نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں ۔ ہفتہ کے روز چینی وزارت مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار میں ہفتہ واربنیادوں پر کمی ریکارڈ

لاہور (کامرس ڈیسک)ملک میں تیل وگیس کی پیداوار میں ہفتہ واربنیادوں پر کمی ہوئی ہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار69552بیرل ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتہ مزید پڑھیں

ٹریکٹروں

ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں 27 فیصد کی نموریکارڈ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر27 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں ملک میں ٹریکٹروں کے 6645 یونٹس کی فروخت مزید پڑھیں