لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت ہی پاکستان کی بقا ء کی ضمانت ہے. اس لئے سب کو اپنی انا ء اور ضد چھوڑ کر میثاق معیشت کی دستاویز کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1733 خبریں موجود ہیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال بین الاقوامی توانائی کی قلت، بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں، اور توانائی کے ذخیرہ کرنے والی مصنوعات کی مارکیٹ کی طلب میں تیزی سے اضافہ کی وجہ سے چین کی لیتھیم بیٹری کی برآمدات میں مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت9روپے کمی سے567روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سے378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 287روپے فی درجن رہی۔
اسلام آباد ( کامرس ڈیسک) آئی ایم ایف کا وفد نومبر 2023ء میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد پاکستان کی جولائی تا ستمبر اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا، آئی ایم ایف اور مجوزہ نگران حکومت مزید پڑھیں
کراچی ( کامرس ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 6 لاکھ اکاؤنٹس کھول لئے ہیں۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس مزید پڑھیں
سرگودھا( کامرس ڈیسک)100اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو پشاور اور کراچی میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ان قرعہ اندازوں میں 100روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ روپے دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے تین مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کےباعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی کیساتھ 1918 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے۔ ہفتہ اور اتوارمعمول کی تعطیل جبکہ 14اگست بروز پیر کو یوم آزادی کی مناسبت سے عام تعطیل کے باعث بینک تین روز بند رہیں گے اور مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک)کے الیکٹرک نے اچانک سوئی سدرن سے گیس استعمال 33 فیصد کم کردیا۔کے الیکٹرک نے موقف اپنایا کہ موسم اچھا ہے، 30 ایم ایم سی ایف ڈی گیس نہیں چاہیے۔ک کے الیکٹرک کے گیس استعمال نہ کرنے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.69فیصد کا مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کئے جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 30.82فیصد تک پہنچ گئی،گزشتہ مزید پڑھیں