جسمانی ریمانڈ

انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف21مقدمات درج ہونے کا انکشاف

کراچی(کورٹ نیوز)سٹی کورٹ کراچی میں سی ٹی ڈی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع کرادیا۔چالان میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف قائم مقدمات کی تعداد 21 ہونے کا انکشاف ہوا ہے، مقدمے میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ایمان مزاری کیس، ہائیکورٹ کارروائی کو ریگولیٹ نہیں کر سکتے، جج سپریم کورٹ

اسلام آباد(کورٹ نیوز)سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کیس کی سماعت ملتوی کردی جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا اسد نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس 24 جولائی کو سماعت کیلئے لگ گیا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر سربراہی میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ

سندھ ہائیکورٹ ، مقدمات میں منشیات کی قانونی اور تسلیم شدہ اصلاحات استعمال کرنے کی ہدایت

کراچی(کورٹ نیوز ) سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اور تحقیقاتی اداروں کو مقدمات میں منشیات کی قانونی اور تسلیم شدہ اصلاحات استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس فیصل کمال عالم اور جسٹس امجد علی سہتو نے منشیات برآمدگی کے مقدمے میں ملزم مزید پڑھیں

جسمانی ریمانڈ

کراچی، پنکی کا بھائی کامران عدالت میں پیش، 21 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (کرائم رپورٹر )جمشید کوارٹرز پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے بھائی کامران کو سٹی کورٹ کراچی میں واقع جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت میں پیش کردیا ۔ملزمہ انمول عرف پنکی کے بھائی کامران کے خلاف منشیات کیسز کی مزید پڑھیں

نورین نیازی

نورین نیازی کی این سی سی آئی اے میں طلبی، وکیل نے 4 ہفتوں کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی این سی سی آئی اے میں پیشی کے معاملے پر وکیل فیصل ملک نے چار ہفتوں کی مہلت مانگ لی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ملک نے بتایا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

غیر ملکی خواتین زیادتی کیس میں رضا ڈار کے شریک ملزم کی بازیابی کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور(کورٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں دو غیر ملکی خواتین سے زیادتی کے ہائی پروفائل کیس میں رضا ڈار کے شریک ملزم وحید طاہر کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت مکمل کرلی گئی، عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس،سپریم کورٹ کا جیل انتظامیہ سے ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ نیوز )سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے دائر کیس میں جیل انتظامیہ سے ملاقاتوں کا مکمل ریکارڈ اور جامع رپورٹ طلب کر لیا۔عدالت عظمی نے اڈیالہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ

سندھ ہائیکور ٹ ٹی ایم سیز کے مرحوم سینیٹری ورکرز کی بیواﺅ ں کو 6 ہفتوں میں واجبات ادا کرنیکا حکم

کراچی(کورٹ نیوز )سندھ ہائیکورٹ نے ٹی ایم سیز کے مرحوم سینیٹری ورکرز کی بیواﺅں کو 6 ہفتوں میں واجبات ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو ٹی ایم سیز کے مرحوم سینیٹری ورکرز کی بیواں کی واجبات مزید پڑھیں

خاور مانیکا

قبرستان کی اراضی پر قبضے کا کیس، خاور مانیکا اور 1 بیٹا بری، دوسرے کی گرفتاری کا حکم

حویلی لکھا(کورٹ نیوز)حویلی لکھا قبرستان کی اراضی پر قبضے اور تعمیرات کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔اسپیشل جج اینٹی کرپشن ساہیوال مسعود الحسن نے مقدمے کا فیصلہ جاری کر دیا ۔ مقدمے میں خاور فرید مانیکا اور ان کے مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی

انمول عرف پنکی کیخلاف منشیات کیس، تفتیشی افسر کیخلاف شکایت درج کرانے کا حکم

کراچی (کورٹ نیوز ) منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف مقدمے میں عدالت نے تفتیشی افسر کے خلاف شکایت درج کرانے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل کمپلیکس کراچی سینٹرل جیل میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس مزید پڑھیں