لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، بیوی کے قتل کیس میں شوہر بری، آرٹیکل 122 قانونِ شہادت کی تشریح

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں شوہر کو بری کرتے ہوئے قانونِ شہادت کے آرٹیکل 122 کی اہم تشریح کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ملزم میاں خان کی درخواست پر تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

کریک ڈاﺅن

لاہور، غروبِ آفتاب کے بعد تھانوں میں خواتین کی موجودگی پر پابندی

لاہور(کرائم رپورٹر )تھانے میں خاتون سے مبینہ زیادتی اور خواتین کی ہلاکت کے حالیہ واقعے کے بعد لاہور پولیس نے خواتین کے تحفظکےلئے نئی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز ) نافذ کر دیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی جانب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ضلعی ججز اور ہائی کورٹ افسران کےلئے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاﺅنس میں اضافہ،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد جوڈیشل سروس کے ضلعی ججز اور گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کےلئے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاﺅنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ یار محمد ولانہ کی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بشری بی بی کی قیدِ تنہائی اور امتیازی سلوک کے الزامات کی تردید

اسلام آباد(کورٹ نیوز) سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشری بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے اور ان کے ساتھ امتیازی سلوک کئے جانے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے مبشرہ مانیکا کی درخواست پر اپنا تحریری جواب عدالت میں جمع مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کراچی

پولیس سرجن نے میر رضاعلی کی لاش کا خود معائنہ نہیں کیا، ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی(کرائم رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا ہے کہ پولیس سرجن نے میر رضا علی کی لاش کاخودمعائنہ نہیں کیا بلکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ تصاویرکی بنیاد پرتیار کی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگومیں ایڈیشنل آئی جی آزاد خان مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف درج قتل کے مقدمے میں پولیس کا حتمی چالان پیش

کراچی(کورٹ نیوز ) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے پولیس کی جانب سے پیش کیا گیا حتمی چالان منظور کر لیا۔پولیس نے انمول عرف پنکی کے مزید پڑھیں

اے ایس آئی

لاہور،ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس، معطل اے ایس آئی4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(کرائم رپورٹر ) کینٹ کچہری لاہور نے ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس میں گرفتار معطل پولیس اے ایس آئی کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

صدر مملکت نے سمری پر دستخط نہ کئے، پشاور ہائیکورٹ کے 4 ججز مزید کام نہیں کر سکیں گے

پشاور (کورٹ نیوز)صدر مملکت کی جانب سے سمری پر دستخط نہ ہونے کے باعث پشاور ہائیکورٹ کے چار ججز مزید جوڈیشل کام نہیں کر سکیں گے۔رپورٹ کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے 20 جولائی کو ہونے والے اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

میررضا قتل کیس

میررضا قتل کیس، تفتیشی حکام نے مقتول کاموبائل کا ڈیٹا ریکارڈ اور فارنزک رپورٹ حاصل کرلی

کراچی(کورٹ نیوز )کراچی میں قتل ہونے والے میر رضا علی خان کے موبائل ڈیٹا ریکارڈ اور فارنزک رپورٹ تفتیشی حکام نے حاصل کرلی۔تفتیشی حکام کے مطابق 28 جولائی کی رات میر رضا نے اپنے ایک دوست کو میسج کیا تھا، مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لائٹ ہاﺅس پر منہدم دکانوں کے متبادل پلاٹ سے متعلق کیس: عدالت کا رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(کورٹ نیوز )سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں لائٹ ہاﺅس پر منہدم کی گئی دکانوں کے متبادل پلاٹ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے میونسپل کمشنر افضل زیدی کو تین ہفتوں میں متبادل پلاٹ کی حیثیت کا تعین مزید پڑھیں