اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد‘ جعلی ڈگری پر نوکری کرنے والا گریڈ 19 کا افسر عہدے سے برطرف

اسلام آباد (کورٹ نیوز) جعلی ڈگری کے ذریعے سرکاری ملازمت حاصل کرنے والے گریڈ 19 کے افسر وسیم افضل وڑائچ کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ نے وسیم افضل وڑائچ کی جانب سے دائر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ‘ شناختی کارڈ شہری کا حق ہے جو نہیں چھینا جاسکتا، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار

لاہور (کورٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیملی اور سیشن کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے شہری کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں تبدیلی کردی گئی

اسلام آباد (کورٹ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں تبدیلی کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس ارباب طاہر اسلام آباد ہائیکورٹ انتظامی کمیٹی کا حصہ نہیں رہے ،چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں

وسیم اختر

12 مئی مقدمات میں وسیم اختر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

کراچی (کورٹ نیوز) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 12 مئی کے مقدمات میں تفتیشی افسر کو کیس پراپرٹی جمع کرانے کے لئے آخری مہلت دیتے ہوئے سابق مشیر داخلہ وسیم اختر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔کراچی مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی

کراچی‘ منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

کراچی (کورٹ نیوز) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔عدالت نے ملزمہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ 25 جولائی مقرر کرتے مزید پڑھیں

فلک جاوید

پولیس پر حملہ کیس،فلک جاوید کی ضمانت پر سماعت 15 جولائی تک ملتوی

لاہور(کورٹ نیوز )زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کی ضمانت پر سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں مزید پڑھیں

اینکر مرید عباس

کراچی، اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کا قتل کیس، عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم

کراچی(کورٹ نیوز )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنا دیا۔عدالت نے دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو 2 بار مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

ریاستی اداروں پر الزامات کا مقدمہ، سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم برقرار

اسلا م آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد کی عدالت نے عدم پیشی پر وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں مزید پڑھیں

نومئی کیسز

نومئی کیسز، پی ٹی آئی رہنماﺅ ں کی عبوری ضمانتوں میں پانچ ستمبرتک توسیع

راولپنڈی (کورٹ نیوز )جناح ہاﺅ س ،عسکری ٹاور اور9 مئی جلاﺅ گھیراﺅ سمیت متعدد مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں پانچ ستمبرتک توسیع ہوگئی۔ 8 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور جمشید مزید پڑھیں