اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی سے متعلق سمری کی منظوری نہ ہونے کے تنازع پر صدر اور وزیراعظم کو سیکرٹریز کے ذریعے کل (منگل) کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لا ہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی،حکم امتناعی جاری

لاہور (کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی جانب سے اضافی پریمیم کی وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے اس عمل کو فوری طور پر روک دیا ۔عدالت نے اس معاملے پر اوگرا اور تمام مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، 11 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

کراچی(کورٹ نیوز )سندھ ہائی کورٹ نے 11 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے مجرم کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا برقرار رکھی۔ پراسیکیوشن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار، ناجائز استعمال پر فوجداری کارروائی ممکن ہوسکتی ہے،تحریری فیصلہ

لاہور (کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے بینک صارفین کے خفیہ ڈیٹا کے غیر قانونی استعمال، جعلی سمز کے اجرا اور بینک اکاﺅ نٹس سے رقوم منتقل کرنے کے مقدمے میں اہم قانونی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ بینک مزید پڑھیں

جسٹس مسرت ہلالی

جسٹس مسرت ہلالی ریٹائر ہوگئیں،سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(کورٹ نیوز)سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی ریٹائر ہو گئیں،ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کاانعقاد کیا گیا۔سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ پر 9 ججزفل کورٹ ریفرنس میں بذریعہ ویڈیولنک شریک ہوئے ، فل کورٹ ریفرنس میں اٹارنی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، بیوی کے قتل کیس میں شوہر بری، آرٹیکل 122 قانونِ شہادت کی تشریح

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں شوہر کو بری کرتے ہوئے قانونِ شہادت کے آرٹیکل 122 کی اہم تشریح کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ملزم میاں خان کی درخواست پر تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

کریک ڈاﺅن

لاہور، غروبِ آفتاب کے بعد تھانوں میں خواتین کی موجودگی پر پابندی

لاہور(کرائم رپورٹر )تھانے میں خاتون سے مبینہ زیادتی اور خواتین کی ہلاکت کے حالیہ واقعے کے بعد لاہور پولیس نے خواتین کے تحفظکےلئے نئی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز ) نافذ کر دیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی جانب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ضلعی ججز اور ہائی کورٹ افسران کےلئے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاﺅنس میں اضافہ،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد جوڈیشل سروس کے ضلعی ججز اور گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کےلئے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاﺅنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ یار محمد ولانہ کی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بشری بی بی کی قیدِ تنہائی اور امتیازی سلوک کے الزامات کی تردید

اسلام آباد(کورٹ نیوز) سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشری بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے اور ان کے ساتھ امتیازی سلوک کئے جانے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے مبشرہ مانیکا کی درخواست پر اپنا تحریری جواب عدالت میں جمع مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کراچی

پولیس سرجن نے میر رضاعلی کی لاش کا خود معائنہ نہیں کیا، ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی(کرائم رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا ہے کہ پولیس سرجن نے میر رضا علی کی لاش کاخودمعائنہ نہیں کیا بلکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ تصاویرکی بنیاد پرتیار کی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگومیں ایڈیشنل آئی جی آزاد خان مزید پڑھیں