خواجہ آصف

پی ٹی آئی احتجاج کرنا چاہتی ہے تو ضرور کرے، پی ٹی آئی نے 3 بار اسلام آباد پر حملہ کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کرنا چاہتی ہے تو ضرور کرے، جس طرح پہلے 3 بار اسلام آباد پر حملہ کیا، اس طرح کا دھاوا اور احتجاج نہیں ہونا چاہیے۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں

عظمی بخاری

وزیراعظم، ٹیم کی کاوشوں سے مہنگائی کم ترین سطح پر آ گئی، عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیم کی کاوشوں سے مہنگائی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، جنسی جرائم کی روک تھام کے اسپیشل انویسٹی گیسشن یونٹ بنایا جائے گا،مریم نواز مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

وزیر اعظم کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے ،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ معیشت کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے، رواں سال شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے ، وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں مزید پڑھیں

محسن نقوی

افغان باشندوں کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا، محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتا رہے گا، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا دن ہے، مسئلہ فلسطین کا منصفانہ اور دیرپا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور فلسطینی عوام کی امنگوں مزید پڑھیں

سپیکر سردارایازصادق

یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے یکجہتی کے اظہار کا دن ہے ،سپیکر سردارایازصادق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہاہے کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے یکجہتی کے اظہار کا دن ہے، غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور اور بربریت انتہائی قابل مذمت ہے، عالمی برادری فلسطینی عوام پر جاری مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

عمران خان نے سب کو معاف کر نے کا کہہ دیا اور اسٹبلشمنٹ بھی رضامند ہے، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سب کو معاف کرنے کا کہہ دیا، اسٹیبلشمنٹ نے بھی رضامندی ظاہر کردی، عمران خان بات کرنے پر تیار، لیکن مزید پڑھیں

عسکری و سول قیادت

عسکری و سول قیادت کی بڑی بیٹھک، ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت عسکری و سول قیادت نے دوٹوک فیصلہ کیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت قومی بیانیے کو مضبوط اور ملک دشمن مہم کا روایتی اور ڈیجیٹل طریقے سے منہ توڑ مزید پڑھیں

ایچ آر سی پی

پنجاب ہتک عزت ایکٹ آزادی اظہار و صحافت کیلئے خطرہ قرار

لاہور(نیوز رپورٹر) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان(ایچ آر سی پی) نے پنجاب ہتک عزت ایکٹ2024پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار و صحافت کیلیے خطرہ قرار دے دیا گیا۔ ایچ آر سی پی کی قانون سازی واچ مزید پڑھیں

اسد عمر

حکومت کو سیاسی حل کیلئے پی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کیلئے بٹھانا چاہئیے،اسد عمر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کو سیاسی حل کیلئے پی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کیلئے بٹھانا چاہئیے، سیاسی استحکام کے بغیرمعاشی استحکام ایک خواب ہی ہوسکتا ہے،پی ٹی آئی کو قومی سلامتی مزید پڑھیں