• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اعلی تعلیم کا فروغ، تحقیق و جدت کی حوصلہ افزائی ترقی کی ضمانت ہے، یوسف رضا گیلانی

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نیوز ڈیسک)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اعلی تعلیم کا فروغ، تحقیق و جدت کی حوصلہ افزائی ترقی کی ضمانت ہے۔ وہ لاہور میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز سے ملاقات میں گفتگوکررہے تھے ۔

ملاقات میں اعلی تعلیم، تعلیمی معیار، ادارہ جاتی ترقی اور جامعات کو درپیش امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے اس موقع پر کہا کہ تیزی سے بدلتی ہوئی عالمی صورتحال میں ضروری ہے کہ اعلی تعلیمی ادارے روایتی تدریس سے آگے بڑھ کر تحقیق، تنقیدی سوچ، اختراع اور مہارتوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دیں تاکہ نوجوان نسل کو مستقبل کے تقاضوں کے مطابق تیار کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ جامعات کو قومی ترقی کے اہداف کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے سماجی و اقتصادی چیلنجز کے حل میں بھی فعال کردار ادا کرنا ہوگا، ملاقات کے دوران وائس چانسلرز نے نصاب کی جدید خطوط پر تشکیل، اساتذہ کی استعداد کار میں اضافے، تحقیقی فنڈنگ اور صنعت و جامعات کے مابین روابط کے فروغ سمیت اہم امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

انہوں نے جامعات کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے اور سرکاری و نجی شعبے کے ساتھ مضبوط شراکت داری کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا تاکہ اختراع، روزگار کے مواقع اور علمی ترقی کو مزید تقویت دی جا سکے۔قائم مقام صدر نے کہا کہ تعلیمی پروگراموں کو قومی ترجیحات اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، انہوں نے زور دیا کہ جامعات نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوں، برداشت، شمولیت، جمہوری اقدار اور سماجی ذمہ داری کے شعور کو فروغ دینے میں بھی کلیدی کردار ادا کریں۔

انہوں نے اعلی تعلیمی اداروں کی معاونت اور انہیں عالمی معیار کے مطابق بنانے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم، کوالٹی اشورنس، تعلیم تک رسائی میں توسیع اور جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کے ذریعے تعلیمی نتائج کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ملاقات کرنے والوں میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود ربانی شامل تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعلیٰ تعلیمترقیجدتحوصلہفروغ، تحقیقیوسف رضا گیلانی
Previous Post

پاکستان کیلئے قرض پروگرام کے تحت اگلی قسط کی منظوری،آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس8مئی کو طلب

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ، نظریاتی کونسل کے رائے دینے کے اختیار سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ

News Editor

News Editor

Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، نظریاتی کونسل کے رائے دینے کے اختیار سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علیمہ خان

26 نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اپریل 27, 2026
مصطفی کمال

وزیر اعظم، فیلڈ مارشل اور نائب وزیر اعظم کی کوششوں سے دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے ، مصطفی کمال

اپریل 27, 2026
وزیراعلی بلوچستان

ہر شہری کا شناختی کارڈ ہی اس کا ہیلتھ کارڈ ہے،وزیراعلی بلوچستان

اپریل 27, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7652

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

570
علیمہ خان

26 نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اپریل 27, 2026
مصطفی کمال

وزیر اعظم، فیلڈ مارشل اور نائب وزیر اعظم کی کوششوں سے دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے ، مصطفی کمال

اپریل 27, 2026
وزیراعلی بلوچستان

ہر شہری کا شناختی کارڈ ہی اس کا ہیلتھ کارڈ ہے،وزیراعلی بلوچستان

اپریل 27, 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، نظریاتی کونسل کے رائے دینے کے اختیار سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ

اپریل 27, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading