• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

ذاتی طورپر نواز اور شہباز شریف کو کبھی کرپٹ نہیں پایا، مفتاح اسماعیل

کسی بھی شخصیت پر کرپشن کا الزام لگانے کےلئے ٹھوس شواہد ہونا ضروری ہیں، کسی کو کرپٹ قرار دینا سنجیدہ معاملہ ہے، میں نے اپنی ذاتی مشاہدے کی بنیاد پر ایسا کبھی نہیں کہا ،گفتگو

News Editor by News Editor
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ انہوں نے ذاتی طور پر نہ کبھی نواز شریف کو کرپٹ پایا اور نہ ہی شہباز شریف کے بارے میں ایسا کوئی مشاہدہ کیا۔

ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل سے سوال کیا گیا کہ آیا انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں نواز شریف اور شہباز شریف کو کرپٹ پایا ہے یا نہیں؟۔جس کے جواب میں انہوں نے بغیر کسی توقف کے فوری طور پر نفی میں سر ہلایا اور واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ذاتی طور پر نہ کبھی نواز شریف کو کرپٹ پایا اور نہ ہی شہباز شریف کے بارے میں ایسا کوئی مشاہدہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ماضی میں بھی مختلف ٹی وی پروگرامز میں یہی موقف اختیار کیا ہے اور پارٹی چھوڑنے کے بعد بھی انہوں نے کبھی اس حوالے سے ان پر کوئی الزام عائد نہیں کیا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ ہوسکتے ہیں، تاہم کسی بھی شخصیت پر کرپشن کا الزام لگانے کے لیے ٹھوس شواہد ہونا ضروری ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی کو کرپٹ قرار دینا ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور میں نے اپنی ذاتی مشاہدے کی بنیاد پر ایسا کبھی نہیں کہا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شہباز شریفکرپٹمفتاح اسماعیلنواز
Previous Post

تعلیمی اداروں میں گرین کلچر کے فروغ کا آغاز ،پنجاب کے 26 ہزار سے زائد سکول پروگرام میں شامل

Next Post

ایف بی آر نے پرانے موبائل فونز کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کا نوٹیفکیشن روک دیا ، الیکٹرونکس ڈیلرز

News Editor

News Editor

Next Post
ایف بی آر

ایف بی آر نے پرانے موبائل فونز کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کا نوٹیفکیشن روک دیا ، الیکٹرونکس ڈیلرز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان برقرار

اپریل 28, 2026
ایف بی آر

ایف بی آر نے پرانے موبائل فونز کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کا نوٹیفکیشن روک دیا ، الیکٹرونکس ڈیلرز

اپریل 28, 2026
مفتاح اسماعیل

ذاتی طورپر نواز اور شہباز شریف کو کبھی کرپٹ نہیں پایا، مفتاح اسماعیل

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7773

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
اسٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان برقرار

اپریل 28, 2026
ایف بی آر

ایف بی آر نے پرانے موبائل فونز کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کا نوٹیفکیشن روک دیا ، الیکٹرونکس ڈیلرز

اپریل 28, 2026
مفتاح اسماعیل

ذاتی طورپر نواز اور شہباز شریف کو کبھی کرپٹ نہیں پایا، مفتاح اسماعیل

اپریل 28, 2026
گرین کلچر

تعلیمی اداروں میں گرین کلچر کے فروغ کا آغاز ،پنجاب کے 26 ہزار سے زائد سکول پروگرام میں شامل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading