سینیٹرز اعظم نذیر تارڑ

پنکی کو میڈیا نے غیر ضروری کوریج دی، کیا اس ملک میں کوئی اور مسئلہ نہیں؟،سینیٹرز اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں حالیہ انمول پنکی منشیات کیس اور سوشل میڈیا پر جاری بے بنیاد خبروں کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے انمول عرف پنکی کی میڈیا کوریج اور مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

حکومت سے بجٹ پر مذاکرات کیلئے پیپلزپارٹی نے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے بجٹ پر حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جس میں راجہ پرویز اشرف، نویدقمر، شیری رحمان اور سلیم مانڈوی والا شامل ہیں۔ ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق پارٹی کی مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

اڈیالہ جیل جانے والے قافلے کو سکیورٹی و انتظامی وجوہات پر روکا گیا، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل جانے والے قافلے کو سکیورٹی و انتظامی وجوہات پر روکا گیا۔ طارق فضل چوہدری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر اعلی خیبر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 24مئی سے چین کا دورہ کرینگے ، 5 ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں 5 ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکان ہے، 90 فیصد معاہدوں کی نوعیت بی ٹو بی اور 10 فیصد گورنمنٹ ٹو بزنس ہوگی۔ رپورٹ مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی،پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی نے پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کے دوران چینی وفد کی مہمانوں کی گیلری مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ ورکشاپ 2026 میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرزاورسینئر اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ ورکشاپ میں پاکستان کی 200 سے زائد جامعات کے وائس مزید پڑھیں

روسی سفیر

امریکا ایران تنازع میں پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت کرتے ہیں،روسی سفیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) روس نے ایک بار پھر ایران امریکا تنازعہ کے دوران پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت کی ہے۔ پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خورئیوف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

میرا نہیں خیال کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے تعلقات میں بہتری آئے گی،فیصل کریم کنڈی

پشاور(نیوز ڈیسک )گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے میرا نہیں خیال کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا رویہ سیاسی ہو گا، مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف کا انتخابی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک )صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے انتخابی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف گلگت بلتستان کے بعد آزاد کشمیر کے انتخابات کی انتخابی مہم کی قیادت مزید پڑھیں