اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) روس نے ایک بار پھر ایران امریکا تنازعہ کے دوران پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت کی ہے۔ پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خورئیوف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکا ایران تنازع میں پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت کرتے ہیں۔ روسی سفیر نے کہا کہ ہم اس تنازع کے پر امن حل میں ایسے اقدامات کی حمایت کریں گے جو واشنگٹن اور تہران دونوں کے تحفظات کو حل کر سکیں۔
اس کے علاوہ روسی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی میڈیا میں پاکستان میں روس کی جانب سے بھرتیوں کی رپورٹ کی تصدیق نہیں کر سکتے۔روسی سفیر نے کہاکہ پاکستانی میڈیا میں رپورٹ ہونے والی باتیں متضاد تھیں، جس بندے کی بھرتی کی بات کی گئی اس نے روسی سفارت خانے میں ویزے کےلئے درخواست نہیں دی، معاملے پر پاکستانی متعلقہ ادارے تحقیقات کر رہے ہیں، امید ہے جلد تحقیقات کے نتائج سامنے آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستانی میڈیا میں یوکرین کے جانی اور انفراسٹرکچر نقصانات پر بات کی جاتی ہے، پاکستانی میڈیا میں روس کے نقصانات کم ہی زیر بحث آتے ہیں، ہم یوکرین جنگ میں جلد یا بدیر اپنے اہداف حاصل کریں گے، روس ہر طرح کے حالات کےلئے تیار ہے۔
References: Casino ohne 5 sekunden regel big clash casino deutschland
References: Cinema casino bagnols sur ceze https://jobszimbabwe.co.zw/
References: Legiano Casino Registrierung l.google.com
References: Legiano Casino Treueprogramm scholar.google.es
References: Legiano Casino legal shell.cnfol.com
References: Legiano Casino Einzahlung http://www.polosedan-club.com/proxy.php?link=https://forums.opera.com/outgoing?url=https://de.trustpilot.com/review/der-wikinger-shop.de
References: Legiano Casino seriös https://pt.tapatalk.com
References: Legiano Casino Mindestauszahlung amarokforum.ru
References: Legiano Casino Bewertung http://www.swadba.by
References: Legiano Casino sicher http://www.google.com.ua/