اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)اڈیالہ جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق راولپنڈی میں سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف میں 3 دن کے لیے خصوصی سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

بیٹی جاں بحق

سیالکوٹ‘ ماں نے تین بچوں کو زہر پلا دیا، 7 سالہ بیٹی جاں بحق

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)کوٹلی لوہاراں کے علاقہ میہموجوئیہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ماں نے مبینہ طور پر اپنے تین بچوں کو زہر پلا دیا جس کے باعث ان کی سات سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئی جبکہ دیگر دو مزید پڑھیں

خودکشی

پاکپتن، عید پر روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کر لی

پاکپتن (کرائم رپورٹر سے)پاکپتن میں عید کے موقع پر روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے دِلبرداشتہ ہو کر موت کو گلے لگا لیا، شوہر نے پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ عید کے موقع پر روٹھی بیوی کو مزید پڑھیں

فیصل آباد: ڈاکوؤں کی اجتماعی زیادتی، شوہر کے سامنے بیوی درندگی کا نشانہ، دو ملزمان گرفتار پولیس کی فوری کارروائی، تیسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری

ویب ڈیسک :فیصل آباد: پنجاب کے علاقے ساندل بار میں لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے شوہر کے سامنے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے دو ملزمان گرفتار کر لیے، جبکہ تیسرے کی تلاش جاری مزید پڑھیں

باغی رہنما

اسدقیصر کے ترقیاتی منصوبے پر تنقید پی ٹی آئی کے باغی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

صوابی (آئی این پی )پی ٹی آئی ضلع صوابی کے سابق جنرل سیکرٹری اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے والے یوسف علی کو سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ناقص ترقیاتی پروجیکٹ کے خلاف ویڈیو بنانے مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے، اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل کیے گئے نوجوان مصطفی عامر کے مقدمہ قتل کی ناقص تفتیش پر محکمہ پراسیکیوشن کی جانب سے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی)سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط کی وجوہات سامنے مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوری

لاہور، موٹر سائیکل چوری کا منظم نیٹ ورک گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نیو انارکلی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے 5 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی حافظ عبیداللہ نے سٹی ہیڈ کوارٹر لوہاری گیٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزمان مزید پڑھیں

ڈکیتی

گھر میں اسلحہ کے زور پر 3 کروڑ کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس بی میں واقع گھر میں اسلحہ کے زور پر تین کروڑ کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ڈیفنس بی پولیس نے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے مال مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کے سیکرٹری کو دھمکی ملنے پر گیلانی ہاﺅس کی سیکیورٹی سخت

ملتان (نیوز رپورٹر)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے پرسنل سیکرٹری کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے پر گیلانی ہاﺅس کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر ایک خاتون کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ چیئرمین سینٹ مزید پڑھیں

مینار پاکستان پر جلسہ

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست پر اعتراض برقرار رکھتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں