زیادتی

لاہور؛3 ماہ میں 151 خواتین سے زیادتی، 1100 سے زائد کو اغوا کیا گیا، 27 قتل

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں خوفناک اضافے دیکھا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے اپنے اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ رواں برس جنوری سے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

ادویات خریداری کیس؛ کے پی محکمہ صحت کا کروڑوں مالیت کا ٹینڈر کالعدم قرار

پشاور(کورٹ نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے ادویات خریداری کیس میں محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا کروڑوں مالیت کا ٹینڈر کالعدم قرار دے دیا۔پشاورہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال نے حکم نامہ جاری کیا جس میں محکمہ صحت کے کروڑوں مزید پڑھیں

قیدیوں کی سزا

پنجاب میں قیدیوں کی سزا معافی اور بقیہ سزا کا ریکارڈ آن لائن کردیا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب میں قیدیوں کی سزا معافی اور بقیہ سزا کا ریکارڈ آن لائن کردیا گیا‘قیدیوں کے اہلخانہ ایس ایم ایس کے ذریعے رہائی کی تاریخ معلوم کرسکیں گے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے جدید سسٹم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے دائر مقدمات سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ نیوز) سپریم کورٹ نے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لیے دائر مقدمات سماعت کے لیے مقررکر دیے، جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت 7 مزید پڑھیں

ساحر حسن

ساحر حسن منشیات برآمدگی کیس میں اہم پیشرفت

کراچی (کورٹ نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کی ضمانت کی درخواست ریگولر بینچ کو بھیجنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار ملزم مزید پڑھیں

قتل

لاہور‘ بارات والے دن لڑکی کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور میں بارات والے دن 23 سالہ لڑکی کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ایدھی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندر موہلنوال عزیز کالونی میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی، نامعلوم مزید پڑھیں

صحافی فرحان ملک

صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت، ایف آئی اے کو دوبارہ نوٹس جاری

کراچی (کورٹ نیوز) کراچی کی عدالت نے صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے)کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 5اپریل تک ملتوی کردی۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں صحافی فرحان ملک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور آشنا بری

لاہور (کورٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور اس کے آشنا کو بری کر دیا۔ عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے دونوں ملزمان کی اپیلیں منظور کر لیں اور مزید پڑھیں

کراچی سے 4 لڑکیوں کے لاپتہ ہونے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ اور دیگر افسران کو طلب کرلیا۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گلشن معمار سے 4 لڑکیوں کی گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ 2017 میں میری تین بیٹیاں اور نواسی اغوا ہوئیں، لیکن اب تک ان کی بازیابی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی تیسری عید، نماز عید بھی ادا نہیں کی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی چیئرمین عمران خان نے تیسری عید اڈیالہ جیل میں گزار ی سیکورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان نماز عید ادا کرنے کے لیے جیل سے باہر نہیں جا مزید پڑھیں