اسلام آباد ہائیکورٹ

صحافی وحید مراد لاپتہ، بازیابی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صحافی وحید مراد کو وردی میں ملبوس افراد نے گھر سے اٹھاکر لاپتہ کردیا، نوجوان صحافی کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔ صحافی وحید مراد کی مزید پڑھیں

جمشید دستی

الیکشن کمیشن کا جمشید دستی کیخلاف اسپیکر ریفرنس پرکارروائی چلانے کا فیصلہ

اسلا م آباد(انٹرنیشنل ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف اسپیکر ریفرنس پر کارروائی چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا لاہور ڈویژن میں گولیوں سے کتا مار مہم روکنے کا حکم

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویژن میں گولیوں سے کتا مار مہم روکنے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب حکومت، ڈی سی لاہور اور ایم سی ایل سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مزید پڑھیں

علیمہ خان

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان کو جے آئی ٹی نے دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کے خلاف جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو جے آئی ٹی نےکل 26 مارچ بروز بدھ کو دوبارہ طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

آڈیو لیکس کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد (کورٹ نیوز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی قانون معطل ہونے کا مرکزی کیس سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے نظر بندی قانون معطل ہونے سے متعلق پنجاب حکومت کی کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے 27مارچ کو مرکزی کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجا

26 نومبر احتجاج،عدالت نے پی ٹی آئی رہنماسلمان اکرم راجا کوگرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(کورٹ نیوز )انسداد دہشتگردی عدالت نے 26نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرنے سے روک دیا، عدالت نے 4 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماکی گرفتاری سے روکتے ہوئے ان مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

26 نومبر احتجاج کیس، پی ٹی آئی رہنماﺅں کی ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(کورٹ نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں شہریار آفریدی، شیر افضل مروت، عبدالقیوم نیازی، رﺅف حسن سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کی ضمانتوں میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ انسداد مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس، مرکزی ملزم ارمغان کا اعترافِ جرم سے انکار

کراچی(کرائم رپورٹر)مصطفی عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان نے اعترافِ جرم سے انکار کردیا۔پولیس نے مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں اس نے جرم کا اعتراف کرنے سے انکار کردیا۔ مزید پڑھیں