فواد چوہدری

سپریم کورٹ ایک اور وزیر اعظم کو فارغ کردے گی ،فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی۔ ایک انٹرویو میں سابق وفاقی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار ہے جو جہاں جہاں اِس فتنہ اور فساد کا سہولت کار ہے وہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید

قوم آئین کو بچانے کیلئے عمران خان کی کال پر سڑکوں پر نکلنے کیلئے بیتاب ہے ‘ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ساری قوم آئین کو بچانے کیلئے عمران خان کی ایک کال پر سڑکوں پر نکلنے کیلئے بیتاب ہے ، کرپشن میں لتھڑے اتحاد کی جانب سے مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم کی پھرتیاں کتابوں کے بغیر ہی نئی کلاسز آغازکر دیا گیا

مکوآنہ (ایجوکیشن رپورٹر )حکومت پنجاب محکمہ تعلیم کی پھرتیاں کتابوں کے بغیر ہی نئی کلاسز آغازکر دیا گیااساتذہ سکولز سے غائب تفصیلات کے مطابق فیصل آباد شہر اور گردونواح کے سرکاری سکولز میں گزشتہ روز بچوں کو ان کے سالانہ مزید پڑھیں

طلال چوہدری

( ن)لیگ واحد جماعت ہے جو پاکستانی قوم کو سہولیات انکی دہلیز پر پہنچاکر عوامی خدمت کررہی ہے،طلال چوہدری

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر مملکت و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن محمد طلال چوہدری نے کہا ہیکہ مسلم لیگ ن ہی وہ واحد جماعت ہے جو پاکستانی قوم کو سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچاکر عوامی خدمت کررہی مزید پڑھیں

لوٹ مار

رمضان کے دوران کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی (کرائم رپورٹر)رمضان کے دوران کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں موٹر سائیکل سوار ملزمان دو دکانیں لوٹ کر فرار ہوگئے، ایک ملزم نے سیلنڈر کی مزید پڑھیں

مسرت جمشید

جلائو گھیرائو، ہنگامہ آرائی کیس، عدالت نے پولیس کو مسرت جمشید کی گرفتاری سے روکدیا

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلائو گھیرائو اور پولیس پر تشدد سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ہنگامہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

بشری بی بی نے نیب طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا، سماعت پیر کو ہوگی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے نیب کی جانب سے طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا جس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کو سماعت مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

عمران خان نے 5 سال میں تلخی کا ماحول پیدا کیا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو چاہیے کہ قومی سطح کے معاملے پر فل کورٹ بنائیں۔ ایک انٹرویومیں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اگر ایک مثبت فیصلہ مزید پڑھیں