وزارت خا رجہ

امریکہ فوری طور پر ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت بند کرے، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں صحافی نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ہانگ کانگ سے متعلق نام نہاد پالیسی رپورٹ کے بارے میں سوال پوچھا توترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ مزید پڑھیں

چین۔ جاپان

چین۔ جاپان تعلقات میں مداخلت ہوتی رہی ہے، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے بیجنگ میں جاپانی وزیر خارجہ ہایاشی یوشی ماسا سے مزید پڑھیں

چین کے بنک

چین کے بنک حقیقی معیشت میں سرمایہ کاری میں اضافہ جاری رکھیں گے، رپورٹ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)بینکنگ سیکٹر ، لسٹڈ کمپنیوں کے اہم شعبوں میں سے ایک ہے۔اس وقت چین میں بڑے لسٹڈ بنکوں کی اکثریت کی جانب سے 2022 کی سالانہ رپورٹوں کا اجرا کیا گیا ہے. متعدد بنکوں کے سربراہان نے کہا مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کر یں گے،وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) تائیوان علاقے کی رہنما سائی انگ وین کے امریکہ جانے کے حوالے سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائیوان اس چین کا ناقابلِ تقسیم حصہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پی آئی سی میں اربوں کی کرپشن، ڈاکٹر یاسمین راشد طلب

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف انکوائری شروع کردی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سابق صوبائی وزیر کو 4 اپریل کو دوپہر بارہ بجے طلب کرلیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد پر پارکنگ ،کنٹین اور مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

آئی ایم ایف سے مذاکرات: وزیر خزانہ اسحاق ڈار رواں ماہ و اشنگٹن جائیں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )سے جاری بات چیت کے سلسلے میں وزیر خزانہ رواں ماہ واشنگٹن جائیں گے۔ اسحاق ڈار 10 سے 16 اپریل تک دورہ کریں گے۔ وزیر خزانہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

بجلی

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 6 روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہوگی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) نیپرا میں کے الیکٹرک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے لیے وفاقی حکومت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ صارفین کے لیے بجلی 6 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی ہوگی۔ نیپرا مزید پڑھیں

موسلا دھار بارش

لاہور سمیت پنجاب میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرآب

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے علاقے ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، اور اطراف میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، کاہنہ، گجومتہ، مزید پڑھیں