عمران خان

عمران خان کی 3 مقدمات میں 13 اپریل تک عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی تین مقدمات میں 13 اپریل تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق انسددا دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے پر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا دل کے مریضوں کیلئے ‘ڈرپ اینڈ شفٹ’ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (ہیلتھ رپورٹر ) پنجاب حکومت نے دل کے مریضوں کیلئےڈرپ اینڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہارٹ اٹیک پر مریض کو ضروری انجکشن لگا کر ایمبولینس کے ذریعے تحصیل اورڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شکیب الحسن

ولیمسن کے بعد شکیب الحسن بھی آئی پی ایل سے باہر

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)سے باہر ہوگئے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی نمائندگی اور ذاتی وجوہات کے باعث شکیب الحسن آئی پی ایل سے باہر ہوگئے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کے انتخاب کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت مزید پڑھیں

اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کسی کے کہنے پر سرفراز کو کپتانی سے نہیں ہٹاسکتے’ اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر بھی سابق کپتان سرفراز احمد کے حق میں بول پڑے۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اونر مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

خواتین میں چھاتی کے سرطان بارے آگاہی و شعور بیدار کرنا ہے: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)بین الاقوامی سیاحت کے ذریعے خواتین میں چھاتی کے سرطان بارے آگاہی و شعور بیدار کرنے کیلئے برطانیہ سمیت مختلف ممالک کا By-Roadسفر کرتے ہوئے کارواں پاکستان پہنچ گیا ہے۔ جس کا پرنسپل پی جی ایم آئی پرنسپل مزید پڑھیں

عمران خان

سیاسی اداروں کو طاقت کا منبع بنانے کےلئے نیا سماجی معاہدہ ضروری ہے ،عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، کیا ان کے پاس ملک کو بحران سے نکالنے کا کوئی منصوبہ ہے۔ ٹائم میگزین کو انٹرویو مزید پڑھیں