چین

امریکی سیا ستدانوں کے ہا نگ کا نگ عہد یداروں بارے پا بندی کے بیا نات قا بل مذ مت ہیں، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ریاستی کونسل کے ہانگ کانگ اور مکاؤ امور کے دفتر کے ترجمان نے ایک بیان جاری کیا، جس میں امریکی کانگریس میں کچھ سیاستدانوں کی جانب سے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے حکومتی اہلکاروں اور مزید پڑھیں

رضا ربانی

بہت اہم ہے کہ الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ پر الیکشن ہو،رضا ربانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بہت اہم ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہو اور الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ پر الیکشن ہو۔ ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیرِ خزانہ اور سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک انٹرویومیں انہونے کہاکہ سپریم کورٹ سے دو مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب قرار مزید پڑھیں

سر دار مسعود خان

ملک ٹیک انڈسٹری کے ایک نئے دور کی طرف بڑھ رہا ہے، سر دار مسعود خان

سان فرانسسکو/کیلیفورنیا(نمائندہ خصوصی)امریکہ میں پاکستا نی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیک انٹرپرینیورشپ ترقی کر رہا ہے اور ملک ٹیک انڈسٹری کے ایک نئے دور کی طرف بڑھ رہا ہے۔سفیر پاکستان نے یہ بات اوپن سیلیکون مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجا پرویز اشرف کی فیض آباد دھرنے، ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنے کی تجویز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے فیض آباد دھرنے اور ماضی کو بھلاکر آگے بڑھنے کی تجویز دے دی۔ ایک انٹرویومیں اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پیپلز پارٹی راجا پرویز اشرف نے سیاسی جماعتوں کے درمیان مزید پڑھیں

غلام سرور

غلام سرور 9نومبر کو باضابطہ طو رپر آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کرینگے

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی خوشی میں خصوصی تقریب کا اعلان کیا ہے اور وہ9نومبر کو آئی پی پی قائدین کے اعزاز مزید پڑھیں

جعلی شناختی کارڈ

جعلی شناختی کارڈ بنانے میں نادرا ملازمین میں کون کون ملوث ؟ داخلی انکوائری کا تیس فیصد کام مکمل

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) ملک میں جعلی شناختی کارڈ بنانے میں نادرا ملازمین میں کون کون ملوث ہیں؟ داخلی انکوائری کا تیس فیصد کام مکمل کرلیا گیا جبکہ شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کے غیرقانونی اجرا کی تحقیقات مزید پڑھیں

سالانہ تبلیغی اجتماع

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

لاہور (نمائندہ خصوصی) رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ مولانا خورشید نے دعا سے قبل پنڈال میں بیٹھے مندوبین کو ہدایات جاری کیں، اختتامی دعا مولانا ابراہیم آف انڈیا نے کروائی۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

عام انتخابات، پولنگ اسٹیشنز بنانے کیلئے نجی اسکولوں کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی )نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں تمام اضلاع سے نجی تعلیمی اداروں اور ان کے اساتذہ کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان غزہ کی طرف روانہ ،مظلوم لوگوں تک پہنچیں گے

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) جمعیت علما اسلام(جے یو آئی )ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ ہو گئے۔ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ذرائع کے مزید پڑھیں