سعودی عرب

سعودی عرب آئی پی ایل میں سرمایہ کاری کا خواہشمند

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب نے بھارت میں کھیلی جانے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں اربوں ڈالر کے حصص خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادار ے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی نظریں مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

انٹونی بلنکن کا دورہ اسرائیل،نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کا امکان رد کردیا

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ اسرائیل میں کوئی بڑی پیشرفت نہ ہوئی، اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ کی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ کی محصور آبادی میں امداد تقسیم کیلئے جنگ بندی پر گفتگو کا مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں،سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں الشفا مزید پڑھیں

غزہ میں اسپتال

غزہ میں اسپتال، ایمبولینس اور اسکولوں پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9900ہو گئی

غزہ(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسپتال، ایمبولینس اور اسکولوں پر بمباری کی جس میں 100سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29روز میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار 900سے تجاوز مزید پڑھیں

حمیرا ارشد

ہمارے ہاں بڑا فنکار ہونے کی سند کیلئے معیار کا پیمانہ بہت عجیب ہے،حمیرا ارشد

لاہور( نمائندہ خصوصی)نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ یہاںہر شعبے میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور جب بھی پاکستانی قوم کو موقع ملتا ہے انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مدیحہ شاہ

بدقسمتی سے موجودہ دور میں سچے اور کھرے لوگوں کی کمی ہوتی جا رہی ہے، مدیحہ شاہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ انسان اپنے کردار کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے ،بدقسمتی سے موجودہ دور میں سچے اور کھرے لوگوں کی کمی ہوتی جا رہی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

ہمارے دور کی نسبت آج شوبز میں آنیوالوں کو زیادہ مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، بشریٰ انصاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ہمارے دور کی نسبت آج شوبز میں آنے والوں کو گھر والوں کی زیاد ہ مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑتا کیونکہ اب والدین اپنے بچوں کو خود سپورٹ مزید پڑھیں

عرفان کھوسٹ

کبھی بھی دولت کمانے کی ہوس نہیں رہی ،اللہ نے بے حساب رز ق دیا ،عرفان کھوسٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی)لیجنڈ اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ کبھی بھی دولت کمانے کی ہوس نہیں رہی ،نیک نیتی سے محنت کی اور اللہ تعالیٰ نے بے حساب رزق عطا کیا جس پر جتنا بھی شکر ادا کروں وہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

غزہ میں قتل عام پر عالمی اداروں کی بے بسی شرمناک ہے، شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی ) صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام پر عالمی اداروں کی بے بسی شرمناک ہے۔ غزہ میں عالمی نیوز ایجنسی کے دفتر پر حملے کی شدید مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی کی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مزید پڑھیں