کراچی(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ بھر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جیالے امیدواروں کو مبارک باد پیش کی ہے ، بلاول بھٹو نے کہا کہ کراچی کے میئر اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی، فواد چوہدری کی جانب سے ان کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)ملک سے پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔اسٹیٹ بینک اورپی بی ایس کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیراز احمد رانجھا کی وساطت سے بیٹوں سے بات مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی مزید پڑھیں
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے، ترقی کا سفر جہاں سے رکا وہیں سے شروع کریں گے، تفصیلات کے مطابق سابق مزید پڑھیں
لاہور(ہیلتھ ڈیسک)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے اکیڈمک ریسرچ یونٹ کے زیر اہتمام پہلی میڈیکل رائٹنگ ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں پوسٹ گریجویٹ، ٹرینی ڈاکٹرز اور کنسلٹنٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ پاکستان جرنل آف میڈیکل مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج، توڑ پھوڑ سے متعلق 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی، انسداد دہشت گردی کی عدالت مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ میں بلدیات کے ضمنی انتخابات میں جیت پر عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ کے دل کراچی نے بھی مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی 45 ویں سالگرہ اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی 10 ویں سالگرہ ہے۔ خصوصی اہمیت کے حامل اس سال میں ، چھٹی سی آئی آئی ای شیڈول کے مزید پڑھیں