پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی سکول آف اکنامکس کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد آج ہوگی

لاہو ر( ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی سکول آف اکنامکس کے زیر اہتمام طلبائو طالبات کیلئے تقریب تقسیم اسناد آج بروز اتوار صبح11:30پر گولڈن پرل ہال فلیٹیز ہوٹل لاہور میں منعقد ہوگی۔ اس موقع پر سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، مزید پڑھیں

ورلڈ کپ ،پاکستان

ورلڈ کپ ،پاکستان نے بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 21رنز سے شکست دیدی

بنگلورو (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے بیٹر فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو بارش سے متاثرہ میچ 21 رنز سے شکست دیکر ورلڈ کپ میں چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل مزید پڑھیں

مکی آرتھر

بھارت میں سیکیورٹی کی سختیاں، مکی آرتھر کو کورونا کے دن یاد آگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) سیکیورٹی کی سختیوں نے مکی آرتھر کو کورونا کے دن یاد دلا دیے۔بنگلورو میں نیوزی لینڈ کیخلاف ورلڈکپ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر نے کہا کہ زیادہ سفر سے کوئی مسئلہ نہیں مگر مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافہ

2 ہفتے کمی کے بعد تیسرے ہفتے پھر سے مہنگائی میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گھی اور تیل کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 2 ہفتے کمی کے بعد تیسرے ہفتے پھر سے مزید پڑھیں

چائے کی درآمدات

چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 32.30 فیصد کی نموریکارڈ

کراچی(نمائندہ خصوصی)چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 32.30 فیصدکی نموریکارڈکی گئی۔پاکستان بیوروبرائے شماریات اورا سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کی مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی فروخت میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی(نمائندہ خصوصی)اکتوبر 2023 کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 4.007 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال اکتوبر کی فروخت 4.253 ملین ٹن کی فروخت کے مقابلے میں 5.78فیصد کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

معروف بینکار نور احمد نے اسٹیٹ بینک کے ترجمان مقرر

کراچی(نمائندہ خصوصی)معروف بینکار نور احمد کو ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ترجمان مقررکردیاگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نور احمد تجربہ کار مرکزی بینکار ہیں جو معاشی پالیسی اور مالی شعبے کی ترقی کے مزید پڑھیں

روسی صدر

پتھر دل والے ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں،روسی صدر

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے فلسطین میں جاری اسرائیلی سفاکیت پر ایک بار پھر آواز اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ کہ صرف پتھر دل لوگ ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق ماسکو میں مزید پڑھیں