شاہ محمود قریشی

سانحہ 9 مئی مقدمات : شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کی ضمانت خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر) سانحہ 9مئی کے مقدمات میں اہم پیشرفت، انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات مزید پڑھیں

بوڑھے

بوڑھے لوگوں کی یادداشت گیم کے ذریعے بہترکی جا سکتی ہے

لندن(صحت ڈیسک) ماہرین نے تجربات سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بوڑھے افراد کی یادداشت گیم کے ذریعے بہتر کی جا سکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نیشنل لائبریری آف میڈیسن کے مطابق ورکنگ میموری کی تعریف مزید پڑھیں

بورڈ فیصل آباد

فیصل آباد تعلیمی بورڈ کا کارنامہ، انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کاکالم چھاپ دیا

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کا کالم چھاپ دیا۔ فیصل آباد تعلیمی بورڈ کی جانب سے 2020 کی سند میں گریڈ اور پرسنٹیج کی جگہ والے کالم میں غلطی کی مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بگ بیش مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

ابتدائی اوور میں وکٹوں کیلئے مشہور شاہین سے بھارتی میڈیا پریشان، پروپیگنڈا شروع کر دیا

کینڈی (سپورٹس ڈیسک)پہلے اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کے لیے مشہور شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ آج بروز ہفتہ 2 مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

پاکستانی بولرز کا سامنا کرنے کیلئے اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا، ویرات کوہلی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصل اسٹرینتھ اس کے بولرز ہیں جو کسی بھی موقع پر میچ کا رخ بدل سکتے ہیں۔ ایشیا کپ سے قبل ایونٹ براڈکاسٹرز کی جانب مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا معاملہ التوا کا شکار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کا معاملہ التوا کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیت کے باعث سینٹرل کنٹریکٹ پر بات چیت کا عمل مکمل نہیں ہوسکا ، افغانستان سیریز ، پھر وطن مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

امسال عوام سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 869 ارب روپے وصول کئے جائینگے

لاہور(کامرس ڈیسک)آئی ایم ایف کی شرائط پر اس سال عوام سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 869 ارب روپے وصول کئے جائیں گے۔ نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے پٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی بڑھا مزید پڑھیں