عمران اشرف

آزادی اظہار رائے یہ نہیں آپ دوسروں کو جو مرضی کہہ دیں، عمران اشرف

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکار عمران اشرف نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہونا چاہیے کہ آپ کا جو دل چاہے آپ دوسروںکے بارے میں کہہ دیں ، کچھ لوگ تو منفی تاثر دے کر خود مزید پڑھیں

زیلنسکی

روس کا زیلنسکی کے امن فارمولے پر اقوام متحدہ کی آن لائن ملاقاتوں کو تسلیم کرنے سے انکار

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز) روس نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کیلئے یوکرینی صدر زیلنسکی کے امن فارمولے پر اقوام متحدہ کی آن لائن ملاقاتوں کو تسلیم نہیں کرتا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مزید پڑھیں

ڈنمارک

قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کیلئے ڈنمارک کی حکومت نے بل تیار کر لیا

کوپن ہیگن(انٹرنیشنل نیوز)اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفت کے باوجود ڈنمارک کی حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے بل تیار کر لیا ہے۔ قرآن پاک کے نسخوں کی بے حرمتی کرنے پر ڈنمارک اور سویڈن میں پچھلے ہفتوں مزید پڑھیں

منی پور

بھارت: منی پور میں فسادات جاری، مزید 6 افراد ہلاک، متعدد گھروں کا جلا دیا

نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)بھارت کی ریاست منی پور میں فسادات جاری ہیں جس کی زد میں آ کر مزید 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منی پور میں فسادات کے دوران مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر

نائیجر کی فوجی حکومت کا پولیس کو فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم

نیامے(انٹرنیشنل نیوز)نائیجر کی فوجی حکومت نے پولیس کو فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجر کی فوجی حکومت نے فرانسیسی سفیر کو ملک چھوڑنے کیلئے 48 گھنٹے کا وقت دیا تھا مزید پڑھیں

ایل پی جی

ملک کے تجارتی خسارہ میں سالانہ بنیادوں پر 40 فیصد کی کمی ریکارڈ

کراچی (کامرس ڈیسک)ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر40 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورور برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں پاکستان کے تجارتی خسارہ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کمی ہوگئی

لاہور (کامرس ڈیسک)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں ملک میں 2.76ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

سوست بارڈر

چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)خنجراب سے سوست بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے والی افغانستان جانے والی چینی سازوسامان کی پہلی کھیپ طورخم بارڈر عبور کر کے اپنی آخری منزل کابل پہنچ گئی۔ چین کی جانب سے سازوسامان کی کھیپ کے مزید پڑھیں

ایل پی جی

جولائی سے اگست: برآمدات میں 6.38 اور درآمدات میں 25.75 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اگست کے دوران برآمدات میں 6.38 فیصد اور درآمدات میں 25.75 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اگست تجارتی خسارہ میں 40.29 فیصد مزید پڑھیں

سفیر معین الحق

پاکستانی سفیر معین الحق نے چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز میں پاکستان پویلین کا باضابطہ افتتاح کیا

اسلام آباد/بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے ہفتہ کو بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز( سی آئی ایف ٹی آئی ایس ) میں پاکستان پویلین کا باضابطہ افتتاح کیا۔ سی آئی ایف ٹی مزید پڑھیں