لاہور(کامرس ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی ٹرینں کے کرائے بڑھا دئیے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ریلوے کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔اعلامیے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
کراچی (کامرس ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے)میں مالی بحران کے باعث مختلف ایئرپورٹس کی گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کی ادائیگیاں نہ ہوسکیں جبکہ لیز پر حاصل کئے گئے طیاروں کی ڈھائی کروڑ ڈالر سے زائد واجب الادا ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابی نتائج بدلنے کے مقدمے میں بے قصور ہونے کی درخواست جارجیا کی عدالت میں جمع کرا دی۔ ٹرمپ اگلے ہفتے فلٹن کائونٹی کورٹ میں الزامات کا سامنا کرنے مزید پڑھیں
ماسکو (انٹرنیشنل نیوز)روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز ہو گیا۔ عرب میڈیا نے بتایا کہ پائلٹ پروگرام کے تحت روس میں اسلامی بینکاری مزید پڑھیں
کابل (انٹرنیشنل نیوز)افغانستان کی طالبان حکومت نے 6.5 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری والے سات کان کنی کے معاہدوں پر دستخط کرلیے ہیں۔ یہ معاہدے افغان طالبان کے جو دو سال قبل اقتدار پر براجمان ہونے کے بعد ہوئے سب مزید پڑھیں
لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ مایا علی کا مشرقی و مغربی اور حسین امتزاج والا سبز و زرد لباس زیب تن کرنا ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا گیا۔ پاکستانی مقبول ترین ڈرامہ ‘من مائل’ میں ‘مناہل جاوید مزید پڑھیں
کراچی (شوبز ڈیسک)چند روز قبل پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کی خوبرو اور باصلاحیت اداکار ماہرہ خان نے اپنی ذہنی بیماری کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ مینیک ڈپریشن میں مبتلا ہیں۔ فریحہ الطاف مزید پڑھیں
پشاور (شوبز ڈیسک)ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ ہمیں لگتا ہے کہ سوشل میڈیا ہمارے لیے بہت فائدہ مند ہے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے، سوشل میڈیا کا استعمال کم کرنا چاہیے۔ اداکارہ صحیفہ جبار خٹک مزید پڑھیں
لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستانی گلوکار ابرار الحق اور اداکارہ و ماڈل ایمان علی لمبے وقفے کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں، گلوکار کا نیا پنجابی گانا ”رانو” جلد ریلیز کیا جائے گا۔ ہدایتکار اسد ممتاز نے بتایا مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے560روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت299روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔