رنویر سنگھ

میں اب ‘واستو’ اور ‘اسکارفیس’ کی طرح گینگسٹر فلم کرنا چاہتا ہوں،رنویر سنگھ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ میں اب ‘واستو’ اور ‘اسکارفیس’ کی طرح گینگسٹر فلم کرنا چاہتا ہوں۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے رنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے بعد میں اسکرپٹ مزید پڑھیں

فیروز خان

فیروز خان کو بچوں کے اخراجات کے لیے ماہانہ 80 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

کراچی (شوبز ڈیسک)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی مقامی عدالت نے علیزے فاطمہ سلطان کی درخواست پر بچوں کے اخراجات سے متعلق درخواست پر اداکار فیروز خان کو حکم دیا ہے کہ وہ بچوں کے اخراجات کی مد میں ماہانہ مزید پڑھیں

احسن اقبال

2018میں حکومت چھوڑی تو ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب تھا، اب سکڑ کر 550ارب روپے ہو چکا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ2018میں جب حکومت چھوڑی تو ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب تھا، اب سکڑ کر 550ارب روپے ہو چکا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 2013 مزید پڑھیں

ویکسین

ملک میں کورونا کے مزید 21 کیسز رپورٹ ، کوئی ہلاک رپورٹ نہیں ہوئی

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر) گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے مزید 21 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ مثبت کیسز کی شرح۔44فیصد ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارہ صحت کے مزید پڑھیں

پانی

پاکستان کو 2025 تک پانی کی شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ماہرین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ماہرین نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان کو 2025 تک پانی کی شدید کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔آغا خان یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ کے بانی ڈائریکٹر ڈاکٹر ذوالفقار اے بھٹہ نے مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

حکومت کیساتھ قوم کی بھی ذمہ داری ہے کہ وسائل کی بچت کرے،خواجہ آصف

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ قوم کی بھی ذمہ داری ہے کہ وسائل کی بچت کرے، ملک کو توانائی کی بچت کی بہت زیادہ ضرورت ہے، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

گورنر پنجاب کسی بھی ایڈونچر سے باز رہیں’ فواد چوہدری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے باز رہنا چاہیے،کے پی اور پنجاب اسمبلی الگ الگ نہیں بلکہ دونوں بیک وقت تحلیل مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

مزاحمت جاری رہی تو بلیغ الرحمان وفاق کو گورنر راج کا کہہ سکتے ہیں’رانا ثناء اللہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خاں نے واضح کیا ہے کہ مزاحمت جاری رہی تو گورنر پنجاب بلیغ الرحمان وفاق کو گورنر راج کا کہہ سکتے ہیں،پرویز الٰہی خود کہہ چکے ہیں کہ 99 فیصد ارکان مزید پڑھیں

شوکت ترین

توانائی کے شعبے میں بدترین کارکردگی کی بدولت 700 ارب روپے لاگت آ جائے گی،شوکت ترین

اسلام آبا د(کامرس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ توانائی کے شعبے میں بدترین کارکردگی کی بدولت 700 ارب روپے لاگت آ جائے گی۔ اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہاکہ مزید پڑھیں

وزیراعظم قرضہ سکیم

اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی

کراچی(کامرس ڈیسک) بینک دولت پاکستان نے مالی سال 2021ـ22ء کیلئے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 22ء میں پاکستان کی معیشت نے مسلسل دوسرے سال لگ بھگ 6 فیصد کی حقیقی مزید پڑھیں