حسن علی

اپنی 100فیصد کارکردگی دکھاکر پاکستان کیلئے سیریز جیتوں گا’حسن علی

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر حسن علی نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

وزیر صحت

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت یونیورسٹی آف چائلڈہیلتھ سائنسزکاچھٹا سینڈیکیٹ اجلاس

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت یونیورسٹی آف چائلڈہیلتھ سائنسزکاچھٹا سینڈیکیٹ اجلاس منعقدہوا،جس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈہیلتھ سائنسزپروفیسرڈاکٹرمسعودصادق،ایم ڈی چلڈرن ہسپتال پروفیسرڈاکٹرمحمدسلیم،پروفیسرساجدمقبول، رکن پنجاب اسمبلی خدیجہ عمر اوردیگرمحکمہ جات کے سینڈیکیٹ ممبران نے شرکت کی۔رجسٹراریونیورسٹی آف مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

کارکردگی اچھی ہو تو تبدیلی نہیں ہوتی ، ہمارے دور میں کامیابیوں کی فہرست طویل ہے ‘ نجم سیٹھی

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کارکردگی اچھی ہو تو تبدیلی نہیں ہوتی ، ہمارے دور میں کامیابیوں کی فہرست طویل ہے ، ہم نے انٹر نیشنل کرکٹ بحال کرائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

خواتین ظلم و ستم پر نکاح تحلیل کرنے کا دعوی کر سکتی ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر نکاح تحلیل کی اجازت کی توثیق کر دی۔ سپریم کورٹ نے ظلم کی وجہ سے نکاح تحلیل کی درخواست کا تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

تعطیلات

پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 24 دسمبر سے ہو گا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب بھر کے سکولوں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گا۔ حکومت پنجاب نے سموگ کے باعث سکولوں میں پہلے ہی جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ پنجاب مزید پڑھیں

شہباز گل

متنازعہ بیان،بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ (کورٹ رپورٹر ) بلوچستان ہائیکورٹ ںے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کے خلاف اداروں کے خلاف متنازعہ بیانات مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

سلیمان شہباز اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کے لیے کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

لاہور(کورٹ رپورٹر ) وزیر اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کے لیے کل جمعہ کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے سلیمان شہباز اسپیشل سینٹرل کورٹ کے سامنے خود کو سرنڈر کریں گے۔ یاد رہے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کو زیادہ سے زیادہ عمر قید ہو سکتی ہے ،ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے 6 صفحات پر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

گورنر کے پاس وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار نہیں،مسرت جمشید

لاہور(نیوز ڈیسک ) ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کے پاس وزیر اعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار ہے اور نہ ہی اسمبلی سیشن کے دوران اسمبلی اجلاس بلانے کا۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

شیخ رشید

بلاول کا نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں